اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول اور پریشان کن سوچیں آتی رہتی ہیں بعض سوچیں ایسی ہیں جو آپ کو اتنی تکلیف دیتی ہیں کہ آپ خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔ انہیں جھٹک نہیں پاتے اور رونا بہت آتا ہے سوچو کی نوعیت چاہے کچھ بھی ہو یعنی مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط سوچیں آتی ہوں۔ گندے خیالات آتے ہوں وہم یا وسوسے آتے ہوں ڈر یا خوف پر مبنی سوچیں آتی ہوں ہارٹ بیٹ بڑھ جاتی ہو۔بے حد اداسی اور اکیلا پن محسوس ہوتا ہو۔ یا آپ کو آپ کے آس پاس کسی شیطانی چیز کے ہونے کا احساس ہو جس وجہ سے آپ کی صحت بہت خراب رہتی ہے۔ تو ایسی صورتحال میں بے جا اور فضول سوچوں کا ختم ہونا ہی آپ کے تمام مسائل کا فوری حل ہے۔ لہذا اس مسئلے کا بہت ہی آسان اور فوری اثر والا روحانی علاج ہے سورہ بقرہ کا نقش اور سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش۔یہ دونوں نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں انشاء اللہ ہر قسم کے وہم وسوسے اور شیطانی خیالات بھی ختم ہو جائیں گے۔ اور او سی ڈی یا افسیشنز یا ڈپریشن کی وجہ سے آنے والے خیالات یا احساسات بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ کا دماغ بے حد روحانی سکون میں آ جائے گا انشاء اللہ۔ یہ دونوں نقوش آپ بطور 1400 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی نقش عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Kafiron Ki Fazilat Or Taweez

Surah Kafiron Ki Fazilat Or Taweez

سورہ کافرون فضیلت کے اعتبار سے بے مثال ہے۔ اس میں زندگی کی ہر مشکل ہر بیماری ہر رکاوٹ ہر بندش ہر جادو کو ختم کرنے کی کیا ہی خوب روحانی تاثیر ہے۔ کتاب سلسلہ احادیث صحیحہ کی حدیث نمبر 2937 میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ...

Bagair Kese Rukawat kay Shadi Ka Taweez

Bagair Kese Rukawat kay Shadi Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہے جیسے کہ اچھے رشتے نہیں آتے اگر آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔کبھی آپ کے والدین کی سوچ کے مطابق رشتے نہیں آتے اور کبھی لڑکے والوں کی طرف سے انکار ہو جاتا ہے۔ جن بہنوں کا رشتہ و مشکل طے ہو ہی جاتا ہے یعنی منگنی ہو جاتی...

Gussa Or Chirchira pan Se Nijat Ka Taweez

Gussa Or Chirchira pan Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو بہت شدید غصہ آتا ہے یا چڑچڑا پن محسوس ہوتا ہے جس وجہ سے نہ گھر والوں سے آپ کے مزاج ملتے ہیں۔ اور دیگر رشتہ داروں پر بھی آپ کا بہت ہی برا اثر پڑتا ہے۔ اور بات بات پر غصہ آنا اور چڑچڑا پن رہنا انسان کے اندر منفی سوچ کو پیدا کر دیتا ہے۔ بعض لوگوں کے غصے کی وجہ...

Shadi Ki Bandish Kay Tor Ka Taweez

Shadi Ki Bandish Kay Tor Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں کسی حاسد یا گمنام دشمن نے کالے جادو کے ذریعے بندش کروا دی ہے یا نظر بد لگ جانے سے رشتے میں رکاوٹ ا ٓرہی ہے اور آپ نے شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لیے بہت سے توڑ بھی کروائے ہیں مگر پھر بھی بات شادی تک پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اب...

InshaAllah Aulad e Nrina ho Gi

InshaAllah Aulad e Nrina ho Gi

ہر ماں باپ کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ جیسی نعمت عطا فرمائے۔ بعض کو اللہ کی ذات بن مانگے بیٹے عطا فرماتے ہیں جبکہ بعض کو بارگاہ الہی میں بیٹے کے لیے دعا کی منظوری کروانی پڑتی ہے تو انہیں بھی اولاد نرینہ جیسی نعمت عطا ہو جاتی ہے۔ اور حصول...

Taweez For Stammering Treatment

Taweez For Stammering Treatment

اگر آپ کی زبان میں ہکلاہٹ ٹوٹلا پن یا لکنت ہے۔ جس وجہ سے آپ نے خود اعتمادی بھی بہت کم ہو گئی ہے اور آپ دوسروں کے سامنے بولتے وقت شرمندگی محسوس کرتے ہیں تو اس کا بہترین روحانی علاج ہمارے ادارے میں 12 سال سے کیا جا رہا ہے۔ جس کے لیے زبان کی لکنت کا شکار افراد کو سورہ...

Jinnat Ko Jisam Se Nikalne KaTaweez

Jinnat Ko Jisam Se Nikalne KaTaweez

اگر کسی انسان کے جسم میں جنات حاضر ہوتے ہوں جن سے مکمل نجات پانا دشوار ہو جائے تو ایسی صورت میں نقش سلیمانی کی مدد سے ایک وقت میں کئی ہزار جنات کو فلک جھپکنے میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے دنیا کے بڑے بڑے ماہرین روحانیت اچھے سلیمانی کی روحانی طاقت کا استعمال ایسی...

10 Saal Puranay Jadu Ka Tor

10 Saal Puranay Jadu Ka Tor

بعض جادوئی منتر اس قدر شدید ہوتے ہیں کہ ان کا توڑ کرنا تو دور کی بات ہے ان کی اصل حقیقت تک پہنچنا ہی دشوار ہو جاتا ہے۔ اسی لیے تو جادو کا شکار افراد سال ہا سال تک کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ مگر جادو کا پکا توڑ کروانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں بھی جادو...

Har Bimari Kay Liye Surah Shoura Ka Taweez

Har Bimari Kay Liye Surah Shoura Ka Taweez

سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ایسی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جس کی بدولت 12 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے فوری شفا کی تاثیر ہے۔ اس مبارک سورہ میں بیماری کی نوعیت خواہ کیسی بھی ہو کوئی ذہنی مسئلہ ہو جیسے کہ ڈپریشن،سٹریس،ایگزائٹی، دماغ کا بند ہو...

Mohron Kay Dard Se Shifa Ka Taweez

Mohron Kay Dard Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ شوریٰ کے شفا والے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ جو کمر درد مہروں کے درد،ریڑ کی ہڈی کے درد، کولوں اور گھٹنوں کے درد، اور جسم کے کسی بھی حصے میں درد کا شکار مریضوں کو 12 سال سے ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جس کے نتائج اللہ کی رحمت سے حیران...

Taweez For Increse Love Between Couple

Taweez For Increse Love Between Couple

جس طرح بنا تالے کے گھر چوری سے محفوظ نہیں ہوتا اسی طرح بنا روحانی تحفظ کے کوئی بھی رشتہ لمبے عرصے تک خوشحال نہیں رہ پاتا۔ کیونکہ محبت کے رشتوں کے اس پاس دین اور گناہ دشمن نہ مڈلائیں ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ شادی کے شروع میں تو میاں بیوی میں بہت محبت ہوتی...

Purani Se Purani Bandish Ke Tor Ka Taweez

Purani Se Purani Bandish Ke Tor Ka Taweez

اگر کسی بھی معاملے میں انسان پر بندش ہو جائے خواہ وہ رشتے میں ہو، کاروبار میں ہو، بیرون ملک سفر میں ہو، میاں بیوی میں جدائی کروانے کے لیے ہو، یا زندگی کے کسی بھی پہلو کو بندش کے ذریعے متاثر کر دیا گیا ہو۔ ایسی صورت میں اس بندش کا جڑ سے توڑ تبھی ہو سکتا ہے جب بندش کی...