ناظرین جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہر دوسرا شخص میٹھے کا شوقین ہے۔ خاص طور پر کھانے کے فورا بعد ہر بندہ کچھ نہ کچھ میٹھا کھانے کی خواہش ضرور کرتا ہے۔ اس لیے آج کے مو ضو ع میں ہم آپ کو میٹھا زیادہ کھانے کے مختصر نقصاننات بتائیں گے۔جن کو سننے کے بعد آپ کو بہت زیادہ فائدہ...