جب جب کسی انسان کا دل و دماغ بے چین ہوتا ہے۔ تو وہ تین ہی صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ پہلی صورت میڈیکلی پرابلم ہے کہ اگر کوئی انسان ایگزائٹی کا شکار ہے۔ یا اسے سٹریس ہے اور اس کی سوچوں سے الٹ ماحول ہے۔ یا حالات رہتے ہی پریشان کن ہیں۔ تو اس کا دل و دماغ بے چین ہوگا۔جو کہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی بنے گا۔ دوسری صورت میں اگر کسی انسان پر کسی دشمن یا خاصیت نے شدید کالا جادو کروا دیا ہو وہ جادو دن رات اس انسان پر اپنے شیطانی اثرات مسلط کرتا جائے گا۔جس کے نتیجے میں اس انسان کے دل و دماغ کو ذہن وسوسوں خوف بے چینی اور بے قراری سے بھر دے گا۔ تیسری صورت میں جس انسان سے زندگی میں کبھی نہ کبھی گناہ کبیرہ ہوا ہو اور اس کے اندر ریت کے ذرے کے برابر بھی خیر موجود ہو یا اس نے زندگی میں کوئی ذکر و اذکار یا نیکیاں ایسی کی ہوں تو اسی بنا پر اس انسان کے اندر لاشعوری طور پر احساس گناہ جاگ جائے گا۔ ایسی صورت میں بھی اسے ہر وقت گھٹن بے چینی بے قراری اور بے سکونی کی کیفیت رہے گی وہ سمجھ نہیں پائے گا کہ وہ کیوں بے چین ہے۔ اور بالاخر جب وہ اپنے رب کے حضور سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے گا تو انشاء اللہ تعالی اس کے دل کی بے چینی سکون میں بدل جائے گی۔ بعض لوگوں کے دل اس صورت میں بھی بے چین ہوتے ہیں کہ ان کے اندر ایسی روحانیت موجود ہوتی ہے۔ جو انہیں انے والی پریشانی ہو یا نقصان کا اشارہ بے چینی کی صورت میں ہی دیتی ہے۔ بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ان سارے مسائل کو مدرظر رکھتے ہوئے آپ سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی بدولت انشاء اللہ انیزائٹی بھی ختم ہوگی۔ اور جادو کے اثرات بھی آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی۔ اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی۔ انشا ء اللہ آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی انشاء اللہ جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے تین تعویذات جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور بے چینی کی میڈیکلی تمام وجوہات کو دور کرتا ہے۔ اینگزائٹی سٹریس یا ڈپریشن کو انسان سے دور کر دیتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ تمام جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ تیسرا تعویز ہے استغفار کے اداد کا تعویز بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ استغفار محض گناہوں کی بخشش کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ جبکہ استغفار ایک بہترین عبادت ہے۔ اور انسان کے اندر خیر کی روحانیت کو بڑھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اس لیے ان سب سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے دل و دماغ سے بے چینی بے سکونی بے قراری کو فوری ختم کر کے آپ کو ایسا روحانی سکون دے گی کہ جس کی لذت آپ نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہ کی ہوگی۔ اسی بنا پر آپ کی زندگی میں بھی سکون آئے گا بیماریاں دور ہوں گی خیر و برکت اور خوشحالی آئے گی۔اور درحت روحانی فیض و برکات بھی حاصل ہوں گی انشاء اللہ تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے۔ہیں تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez
آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Naqsh For Face Pimples Remove
اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...
Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh
ایسی خواتین جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں۔ مار پیٹ اور گالی گلوچ کا سلسلہ متواتر جاری رہتا ہے۔ تو ایسے میں سورہ البقرہ کا نقش آ پ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر کا ظلم نہ صرف کم ہو گا بلکہ شوہر...
Corona Samait Muhlik Amraz Se Bachna
اگر آپ کرونا جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں توآپ نے اس بیماری کو لاعلاج نہیں سمجھنا بلکہ ابھی ہم سے روحانی علاج جانیں اور سورہ الشعراء کا شفا وا لا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں کرونا کبھی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا اور آپ کو 3دنوں میں ہی...
Bimari Ki Shifa Ka Taweez | Har Bimari Se Shifa
کسی بھی بڑی سے بڑی بیماری میں مبتلا افراد کو اگر ڈاکٹری علاج سے مایوسی ہو چکی ہے یا خاطر خواہ فرق نہیں پڑ رہا تو آپ کو سورہ الشعراء کے شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنا چاہئے۔ سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کے باڈی میں...
Biwi Aap Ki Har Baat Mane Gi
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بدزبانی اور بد اخلاقی سے پریشان ہیں۔بیوی چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتی ہے۔ لڑ جھگڑ کرناراض ہو جاتی ہے اور میکے چلی جاتی ہے۔شوہر کو بیوی سے وہ محبت اور عزت نہیں ملتی جس کی اسے خواہش ہوتی ہے۔اگر بیوی کے مزاج...
Dushman Par Galba Pane Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آ پ کے ارد گرد ہر وقت دشمن آپ کے خلاف کوئی نہ کوئی سازش کرتے رہتے ہیں۔ اور آپ کو ہر جگہ نیچا دکھانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ تو ایک نقش کو ضرور اپنے پاس رکھیں۔ سورہ البقرہ کا نقش اگر آپ اپنے پاس رکھتے ہیں تو ساری عمر دشمن آپ کے خلاف سازش نہیں کر...
Har Din Ko Asan Banane Ka Naqsh
اگرآپ بھی یہ چاہتے ہیں کہ صبح گھر سے نکلیں تو ہر کام میں آپ کو آسانیاں ہی آسانیاں ملیں تو ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ المائدہ کانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اوراللہ کے فضل سے اپنے دن کو مشکلوں سے پاک آسان ترین بنائیں۔ نقش منگوانے کے لئے دگئے نمبرز پر...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے پر کالے جادو کا اثر ہے اور کالے جادو نے آپ کے تمام تر اعصاب کو جکڑ لیا ہے۔ دل و دماغ کی سوچنے کی قوت ختم ہو گئے ہے۔ تو آج ہی ہم سے سورہ البقرہ کا جادو کے توڑکا تعویذ منگوا کر کالے جادو کو جڑ سے ختم کریں۔ بہت سے سائلین اس نقش کی وجہ سے جادو کو...
Jaldi Sabaq Yaad Karne Ka Taweez
اگر آپ کے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا یا اُسے دیا گیا سبق یاد نہیں ہوتا تو سورہ الم نشرح کا پاور فل نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ بچہ سبق بھی جلدی یاد کرے گا اور پڑھائی کی طرف دھیان بھی لگا رہے گا۔ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...
Tahreem Name Ka Matlab | Tahreem Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے تحریم نام مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تحریم نام کامطلب ہے حرمت والی،تقدس۔تحریم آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا مُقِیْتُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 658 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ بہت زیادہ مقروض ہیں اور قرض خواہ یعنی قرض لینے والے آ پ کو بار بار پریشان کرتے ہیں اور آپ سے قرض کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ آپ کے لئے قرض کی ادائیگی کا کوئی وسیلہ نہیں بن پا رہا تو آپ کو ایک خاص دُعا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنا چاہیے اس نقش کی...











