بعض مرد ایسے ہوتے ہیں جو طرح طرح کی بری عادات میں ملوث ہوتے ہیں۔ غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھنا سگرٹ نوشی جوا چرس شراب افیون یا دیگر قسم کی منشیات کا شکار ہو جانا۔ ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا جو قتل و غارت چوری ڈکیتی یا دیگر جرائم پیشہ کاموں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ جما کے بیٹھے ہوں۔حقدار تک اس کا حق پہنچنے سے روک رہے ہوں۔بہرحال کسی بھی برائی میں ملوث انسان کو آپ کا بھائی ہے باپ ہے شوہر ہے یا اس سے آپ کا کوئی بھی جائز رشتہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کسی بھی طرح سے وہ اس برائی سے باز ا ٓجائے۔ اور گناہوں کی دلدل سے اور جرم کی دنیا سے نکل کر وہ ایک بہترین انسان بن جائے۔ تو اس معاملے میں اس المانیوں اللہ کے کرم سے ایسی زبردست روحانی خاصیت کا حامل ثابت ہوا ہے۔ جو انسان کے دل و دماغ پر موجود ان تمام گناہوں کی پٹی کو اتار دیتا ہے۔ جس وجہ سے وہ گناہوں کی طرف ملوث ہو رہا ہو اس لیے آپ جس بھی انسان کو راہ راست پر لانا چاہتے ہیں یا اس کے دل و دماغ سے گناہوں کے احساسات کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں تو
اسم اَلْمَانِع
کو روزانہ 120 بار پڑھ کے پانی پر دم کر کے اسے پلا دیں انشاء اللہ اس کے دل سے ہر قسم کے گناہوں یا جرائم کی احساسات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ختم ہوتے جائیں گے۔ اور ایک وقت آئے گا کہ یہی اسم اس انسان کو گناہوں کی دلدل سے نکال کر ایک بہترین انسان بنا دے گا۔ انشاء اللہ علاوہزیاں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جس انسان پر کسی بھی قسم کے جادو سحروا ٓسیب بندش یا نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں وہ اثرات اس انسان کے گرد ایک شیطانی حسار بنا دیتے ہیں۔ جس وجہ سے وہ انسان جس برائی یا بری صحبت میں ملوث ہو جائے اس سے وہ جا کر بھی نکل نہیں پاتا۔ اس لیے اسم اَلْمَانِعکے وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ نقش سورہ بقرہ کو بھی اپنے نام منسوخ کروا کے متاثرہ انسان کو پہنا دیں یا گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ تعالی جادوئی اثرات کے ختم ہوتے ہی وہ انسان اللہ کے کرم سے راہ راست پر ا ٓجائے گا۔اور نیک کاموں کی جانب اس کا دل خود بخود مائل ہونے لگے گا۔ نقش سورہ بقرہ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Shoher Ke Sath Alag Ghar Me Rahne Ka Taweez
اگر آپ کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمے دار ہیں انہیں آپ کی اور اپنے بچوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔وہ ددوسروں کی بات مانتے ہیں اور آپ کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے اور دوسروں پر بے دریغ پیسہ خرچ کرتے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ سسرال میں رہتے ہوئے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا...
Farman-e-Hazrat Muhammad (SA)
حضرت محمد ﷺ کے فرامین مبارکآج ہم آپ کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کے فرامین مبارک شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی کی مشکلات حل ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ”عورت (مرد کی) پسلی کی ہڈی سے پیدا کی گئی ہے،اگر اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو ٹوٹ جائے گی،لہٰذا اس سے...
Har Kisam Ki Preshani Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں یا آپ پر قرض اتنا چڑھ چکا ہے کہ جس کا اترنا بہت مشکل دکھائی دیتا ہے یا آپ کی کوئی ایسی پریشانی ہے جس کا آپ کو کوئی حل نہیں مل رہا توآپ کے ساتھ ماہ رمضان کا بہت ہی خاص اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے تمام پریشانیاں ختم...
Karobar Ke Liye Surah Kouser Ka Taweez
اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کاروبار میں کئی بار پیسہ لگا چکے ہیں لیکن منافع نہیں ہورہا۔کاروباری مسائل کی وجہ سے آپ پریشان ہیں اور مالی مشکلات کا شکار ہیں توہم آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے کو سبق یاد نہیں ہوتا وہ سبق تو یا د کر لیتا ہے لیکن کچھ دیر بعد یاد کیا ہوا سبق بھول جاتا ہے اور آپ یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ بچہ امتحان میں کیسے کامیاب ہو گا؟۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے...
Dil Ghabrata Ha To Ye Wazifa Krein
اگر آپ کا دل بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتاہے۔دل میں ایک عجیب سی بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔وہم اور وسوسوں کا شکار رہتا ہے تو آج آپ کے ساتھ دل کی بے چینی اور گھبراہٹ سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ ہر روز اللہ الصمد کو313 مرتبہ پڑھ کرپانی پہ دم کر کے پی...
Powerful Wazifa For Favorite Job
اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بھی آپ کو من چاہی جاب نہیں مل رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل ہو گا۔یا خالق،یا رزاق۔ان اسمائے اعظم...
Ramazan Me Pasandida Shaks Ko Manaein
اگر آپ کا من پسند شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کوچھوڑ کر چلا گیا ہے۔اس شخص کو منانے کی آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل ہو گا۔وہ دو اسم ہیں...
Ramzan Mei Mohron Ka Dard Se Shifa
اگرآپ مہروں کے درد میں مبتلا ہیں اور مرض بہت پرانا ہے۔آپ نے ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا لئے لیکن نہ ہی کسی دوا نے اثر کیا اور نہ ہی کوئی وہ وظیفہ کام آیا تو آج آپ کو بتاتے چلیں کہ مہروں کے درد سے مکمل نجات کے لئے روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے...
Adhore Kam Pure Krne Ka Ramzan Ka Wazifa
اگر آپ کے کچھ ایسے کام ہیں جو سالوں سے اٹکے ہوئے ہیں یا ایسی حاجات ہیں جو عرصہ دراز سے قبولیت کی منتظرہیں تو آپ کوماہ رمضان کا وہ خاص اور بے مثال وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کی تمام حاجات پوری ہوں گی اور رکے ہوئے تمام کام تیزی کے ساتھ اسی رمضان میں پورے ہوں گے...
Rizaq Me Kaseer Izafay Ka Ramzan Ka Wazifa
اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے اور مالی مشکلات کا شکار ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں سورۂ اخلاص کے خاص نقش تیار کئے ہیں۔ان نقوش پر رمضان کی ہر رات میں کاروبار میں اضافے کے خاص...
Amazing Wazifa Of Ramzan For OCD
اگر آپ کو وہم اور وسوسے آتے ہیں۔برے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔اور سوچوں کی وجہ سے آپ کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے۔سالوں سے آپ وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں۔میڈیکلی اور روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوااور نہ ہی کوئی وظیفہ کام آیا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ...











