اگر آپ کے گھر میں کسی معصوم بچے کو خوف محسوس ہوتا ہے یا رات کو ڈر لگتا ہے۔ یا چھت کی دیواروں کی طرف دیکھ کر وہ ڈرتا ہے۔ رات کو سوئے ہوئے آپ خوفزدہ ہوتے ہیں یا برے خواب آپ کو ڈراتے ہیں۔شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں۔ بھیانک چہرے جانور خون گندگی وغیرہ آپ کو خواب میں نظر آتی ہے تو دل سے ہر قسم کے ڈر خوف وسوس ہوں اور وہم کو ختم کرنے کی بہت ہی پاورفل دعا آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نیند میں ڈر جائے تو یہ دعا پڑھے ۔

(اَعُوْ ذُ بَکَلِمَا تِ اَللّٰہِ الَتَّا مَّاتِ مِنْ غَضَبِہِ وَ عِقاَبِہ وَشَرِ عِبَا دِہِ مِنْ ھَمَزَا تِ الْشَیَا طِیْنِ وَاَنْ یَحْضُرُنِ)ِ

ترجمہ

[میں پناہ مانگتی ہوں اللہ کے کامل اور جامع قلموں کے ذریعے اللہ کے غضب اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر اور فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے]

اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں یہ دعا پڑھنے سے یہ پریشان کن پاک اسے کچھ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ اپنے بالغ بچوں کو یہ دعا سکھاتے تھے اور جو بچے نابالغ ہوتے تھے۔ ان کے لیے یہ دعا کاغذ پر لکھ کر ان کے گلے میں لٹکا دیتے تھے۔ ڈر خوف کی صورت میں اس دعا کو آپ ہمیشہ پڑھتے رہیں۔ انشاء اللہ اسی لمحات کا دماغ سکون میں ا ٓجائے گا علاوہ عظیم آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ڈر خوف جادو نے یا شیطانی قوتوں کے انسان کے گھر میں یا اس کے اس پاس موجود رہنے سے بھی آتا ہے ایسی صورت میں ااپ ہمارے روحانی سینٹر سے اسی دعا کا خاص نقات میں تیار کیا گیا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے پہن لیں۔ اس کے ساتھ دوسرا تعویز آپ کی روحانی حفاظت کے لیے آپ کو دیا جائے گا جب تک آپ یہ تعویذات پہنیں رہیں گے یا گھر میں پاک جگہ پر رکھیں گے انشاء ا للہ نہ جادوئی چیزیں آپ پر حاوی ہو سکیں گی موجودہ چیزیں تو نقش گھر میں داخل ہوتے ہی فورا ختم ہو جائیں گی۔ اور زندگی میں دوبارہ آپ کے قریب تب تک نہیں آئے گی۔ جب تک یہ تعویذات آپ کے پاس موجود رہیں گے یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh

اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔باتیں بھول جاتی ہیں یا چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے آپ کا قوت حافظہ تیز ہو جائے اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی آپ کا مقدر...

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh

اگر آپ اپنی محبت کو حا صل کرنا چاہتے ہیں۔تو ابھی سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔آپ کا محبوب 7دنوں میں آپ کے قدموں میں ہو گا۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0305-2611777Male:...

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Naqsh For Face Pimples Remove

Naqsh For Face Pimples Remove

اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...