اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے روز قبولیت والی وہ گھڑی کون سی ہے۔ اس وقت کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تین مرتبہ مسجد فتح میں پیر منگل اور بدھ کو دعا مانگی جو بدھ کے روز دو نمازوں ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوئی۔ اور چہرہ مبارک پر خوشی ظاہر ہوئی۔حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جب بھی مجھ پر کوئی مشکل مرحلہ آتا تو میں نے بدھ کے دن اسی وقت میں ظہر اور عصر کے درمیان دعا کی ہر بار میری دعا قبول ہوئی اور مجھے پتہ چل گیا آپ بھی بروز بدھ ظہر و عصر کے درمیان تین مرتبہ سورہ اخلاص 110 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسی تو اور ایک مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کرنا کبھی نہ بھولے انشاء ا للہ آپ کے دل کی تمام نیک تمنائیں تمام جائز حاجات بہت ہی تیزی سے قبول ہوتی جائیں گی۔ علاوہ ازیں کسی بھی قسم کے روحانی مسائل جیسے کہ کالا جادو بندش نظر بد سفلی علم وغیرہ کے توڑ اور ہر قسم کے روحانی و نفسیاتی امراض سے شفا کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام منسوب کروانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Har Din Ko Asan Banane Ka Naqsh

Har Din Ko Asan Banane Ka Naqsh

اگرآپ بھی یہ چاہتے ہیں کہ صبح گھر سے نکلیں تو ہر کام میں آپ کو آسانیاں ہی آسانیاں ملیں تو ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ المائدہ کانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اوراللہ کے فضل سے اپنے دن کو مشکلوں سے پاک آسان ترین بنائیں۔ نقش منگوانے کے لئے دگئے نمبرز پر...

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے پر کالے جادو کا اثر ہے اور کالے جادو نے آپ کے تمام تر اعصاب کو جکڑ لیا ہے۔ دل و دماغ کی سوچنے کی قوت ختم ہو گئے ہے۔ تو آج ہی ہم سے سورہ البقرہ کا جادو کے توڑکا تعویذ منگوا کر کالے جادو کو جڑ سے ختم کریں۔ بہت سے سائلین اس نقش کی وجہ سے جادو کو...

Jaldi Sabaq Yaad Karne Ka Taweez

Jaldi Sabaq Yaad Karne Ka Taweez

اگر آپ کے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا یا اُسے دیا گیا سبق یاد نہیں ہوتا تو سورہ الم نشرح کا پاور فل نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ بچہ سبق بھی جلدی یاد کرے گا اور پڑھائی کی طرف دھیان بھی لگا رہے گا۔ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...

Tahreem Name Ka Matlab | Tahreem Name

Tahreem Name Ka Matlab | Tahreem Name

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے تحریم نام مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تحریم نام کامطلب ہے حرمت والی،تقدس۔تحریم آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا مُقِیْتُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 658 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی...

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ بہت زیادہ مقروض ہیں اور قرض خواہ یعنی قرض لینے والے آ پ کو بار بار پریشان کرتے ہیں اور آپ سے قرض کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ آپ کے لئے قرض کی ادائیگی کا کوئی وسیلہ نہیں بن پا رہا تو آپ کو ایک خاص دُعا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنا چاہیے اس نقش کی...

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

اگر آپ کی اولاد ضدی ہے۔ ہٹ دھرم ہے۔ آپ کے کہنے سے باہر ہے۔ آپ کی نا فرمانی کرتی ہے۔ اور دوسروں کے سامنے آپ کے لئے شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔تواب پریشان نہ ہوں۔ صرف سورہ البقرہ کا روحانی نقش اپنے بچے کے گلے میں ڈال دیں پھر اپنے بچے کی تابعداری پر نہ صرف آ پ کو رشک آئے گا...

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

جن پر بری نظر کے شدید ترین اثرات ہیں۔ انہیں سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔جس میں ایسی روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے کہ جو نظر بد پر اثر انداز ہوکر اس کے اثرات کو جڑ سے ختم کردینے کی روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ اس طریقے سے ختم کی گئی نظر بد دوبارہ نہیں لگتی۔ نقش منگوانے کے لئے...

Naqsh e Kamyabi | Har Kam Mein Kamyabi

Naqsh e Kamyabi | Har Kam Mein Kamyabi

زندگی کے ہر کام میں رکاوٹوں اور مایوسیوں کا سامنا کرنے والے افراد کے لئے نقش سورۂ المزمل لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جس کی روحانی برکات اس انسان کے لئے کامیابیوں کے راستے بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کھولتی جاتی ہیں۔ اور اسے اپنے ٹارگٹ تک پہنچاتی ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Karobar Mein Izafy Ka Wazifa

Karobar Mein Izafy Ka Wazifa

ویسے تو کاروبار میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ کاروبار کو بڑھانے کے لئے بزرگوں کی اجازت والا مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پہ گاہک نہیں آرہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی برکت سے آپ کے...

Shohar K Love Affairs Rokne Ka Taweez

Shohar K Love Affairs Rokne Ka Taweez

جو مرد حضرات بیوی سے محبت نہیں کرتے۔ بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی چڑ جاتے ہیں لیکن دوسری لڑکیوں سے ان کے لو افیئرز ہیں تو ایسی صورت میں اگر بیوی کے پاس سورۂ المزمل کا نقش موجود ہوگا تو شوہر کی محبت او ر توجہ دوسری لڑکیوں سے ہٹ کر بیوی کی طرف ہوجائے گی۔ اور وہ بیوی میں ایک...

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

جن خواتین کو حمل نہیں ٹھہر رہا۔ انہیں سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے جنہیں ۰۱،۰۱ سال سے اولاد نہیں تھی۔ انہیں بھی اولاد ہوگئی۔ جنہیں اٹھرا کی شکایت تھی یا جن کا حمل بار بار ضائع ہوجاتا تھا۔ انہیں بھی اولاد عطا ہوگئی۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

جنہیں سالوں سے ڈپریشن ہے اور کوئی دوا ئی اثر نہیں کر رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے بے شمار افراد کا ڈپریشن تین دن کے اندر اند رختم ہوتا دیکھا گیا ہے۔ کچھ کا ڈپریشن ۲، ۳ ہفتوں میں ختم ہوا لیکن سبھی کو اللہ نے شفاء دے دی۔...