اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے روز قبولیت والی وہ گھڑی کون سی ہے۔ اس وقت کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تین مرتبہ مسجد فتح میں پیر منگل اور بدھ کو دعا مانگی جو بدھ کے روز دو نمازوں ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوئی۔ اور چہرہ مبارک پر خوشی ظاہر ہوئی۔حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جب بھی مجھ پر کوئی مشکل مرحلہ آتا تو میں نے بدھ کے دن اسی وقت میں ظہر اور عصر کے درمیان دعا کی ہر بار میری دعا قبول ہوئی اور مجھے پتہ چل گیا آپ بھی بروز بدھ ظہر و عصر کے درمیان تین مرتبہ سورہ اخلاص 110 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسی تو اور ایک مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کرنا کبھی نہ بھولے انشاء ا للہ آپ کے دل کی تمام نیک تمنائیں تمام جائز حاجات بہت ہی تیزی سے قبول ہوتی جائیں گی۔ علاوہ ازیں کسی بھی قسم کے روحانی مسائل جیسے کہ کالا جادو بندش نظر بد سفلی علم وغیرہ کے توڑ اور ہر قسم کے روحانی و نفسیاتی امراض سے شفا کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام منسوب کروانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh
اگر گھر میں ہر وقت جھگڑے ہوتے ہیں، میاں بیوی میں ناچاقی اور بچوں میں نافرمانی ہے تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ ایسے میں سورۃ المجادلہ کا یہ خاص روحانی نقش آپ کے لیے بہترین حل ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اسے آیاتِ محبت، آیاتِ سکون اور اسمائے حسنیٰ کے ساتھ کئی دن کی...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
آج ہم ایک ایسے میاں بیوی کا کیس آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جن کے ہاں یکے بعد دیگرے 7 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ ان کا دل بیٹے کی خواہش میں بے حد مایوس ہو چکا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاید ان پر بیٹے کی بندش ہے، اسی لیے بیٹا نہیں ہو پا رہا۔ہمارے روحانی ماہرین نے ان کے لیے...
Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو یورن کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسے کہ پیشاب کا رک رک کرآنا، شدید درد اور جلن کے ساتھ آنا اور بار بار آنا، پیشاب کی نالی میں سوز ش یا انفیکشن کا ہوجانا یا مثانے کی سوز ش اور گردوں کی تکلیف وغیرہ تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں...
Jinat Aur Asaib Se 100% Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو اپنے ارد گرد کچھ ایسی شیطا نی قو تیں یا کچھ ایسے اثر ات محسو س ہو تے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ اپنے ا عصا ب کو بہت بھاری محسو س کر تے ہیں۔کچھ ایسے اثرا ت جنہیں آپ بیا ن نہیں کر سکتے لیکن وہ آپ کو اپنی لپیٹ میں اس طرح لے لیتے ہیں۔کہ جن کو سمجھنا آپکی سو چ سے با لا...
Sans Ki Nali Mein Ghutan Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کاسانس بہت زیادہ پھولتا ہے،گھبراہٹ ہوتی ہے۔سانس کی نالی میں تنگی یا گھٹن محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔ اس نقش پر...
Chehre Ke Dagh Dhabe Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کے چہرے پر چھائیاں ہیں داغ دھبے ہیں۔دانے ہیں یا چہرہ کہیں سے کالا اورسے سفید ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی باڈی مختلف طرح کے مسائل کا شکار ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ہے سٹریس۔جب آپ کسی بھی بات کی وجہ سے بہت زیادہ سٹریس لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے بھی چھائیاں ظاہر...
Pitte Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ میں سے کسی کو بھی گلبلیڈر سٹونز ہیں یعنی پتے میں پتھری بن گئی ہے تو ہر قسم کی پتھری کو جو سورہ مبارکہ فوراً ختم کرنے کی تاثیر رکھتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الشعراء اور سورۂ الفاتحہ کا نقش۔یہ دونوں نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس مریض کے نام سے منسوب کریں گے اور پھر یہ آپ کو...
Sciatica Treatment Symptoms And Causes
اگر آپ کی ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے جسے عرق النساء یا شاٹیکا کا درد بھی کہا جاتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی شفاء نہیں ملی۔تو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ شفاء کے لئے آپ کو سورۂ الفاتحہ کاتعویذ دیا جائے گا۔جس پر شفاء کے روحانی کلمات،اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی...
Ache Rishte Ke Liye Powerful Surah
قرآن کریم میں دو پاورفل سورہ ایسی ہیں جن کی روحانی تاثیر کو اگر الگ الگ نقش میں خاص روحانی طریقے اور کلیات کے تحت داخل کیا جائے۔ اور اس لڑکی اور لڑکے کے پاس یہ دونوں نقش رکھوا دئیے جائیں تو ایسا کرشمہ ہوگا کہ اچانک سے اچھے رشتوں کی لائن لگنی شروع ہوجائے گی۔ اور یہی...
Khoe Hue Mohabbat Hasil Krne ka Taweez
اگر آپ کا دل کسی کی محبت میں بری طرح ٹوٹ چکا ہے اس شخص نے آپ کو رلا کر رکھ دیا ہے۔آپ ہر وقت ماضی کی یادوں میں کھوئے رہتے ہیں۔کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔زندگی سے دل اچاٹ ہوگیا ہے۔مایوسی اور ڈپریشن میں جا رہے ہیں تو آپ کو ضرورت ہے حب کے خاص روحانی کلمات کی پڑھائی کر...
Sir Dard Ke Liye Khas IsameAzam
اگر آپ کے آدھے سر میں درد رہتا ہے کسی بھی دوا سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ادھے سر کے درد سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم مبارک یہ ہیںیا فتاح،یا سلام۔ان اسمائے اعظم کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو کمر میں درد کی شکایت ہے۔عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔کسی بھی دوا اور علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں جو کمر درد سے شفا کا کامیاب روحانی علاج ہے۔ لیکن اگر معاملہ جادو بندش یا بری نظر کا ہو...











