ہر انسان اپنی دعا کی جلد قبولیت کے لیے بہت سارے وظائف کرتا ہے۔ مگر بعض کی دعا تو فوری قبول ہو جاتی ہے۔ جبکہ بعض افراد کی دعاؤں میں اتنی تاخیر ہوتی جاتی ہے کہ پریشانی بڑھتی ہی جاتی ہے۔ نہ بیماریاں ختم ہوتی ہیں نہ شادی ہوتی ہے۔ نہ جاب ملتی ہے نہ کسی کام میں کامیابی ملتی ہے۔ مایوسی اور ڈپریشن ہونے لگتا ہے۔بے جا غصہ آتا ہے اور موڈ خراب رہنے لگتا ہے۔ اولاد نافرمان ہو جاتی ہے۔ گھر میں لڑائی جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔ ہر کام میں ناکامی ناکامی اور صرف ناکامی ہی نظر آتی ہے۔ جو انسان میں مایوسی کی سی کیفیت کو پیدا کرتی ہے لہذا آج ہم آپ سے ایک ایسی پاور فل تسبیح شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس کی بدولت انشاء اللہ آپ کی ہر ناممکن حاجت بھی ممکن ہوگی۔ہر دعا قبول ہوگی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی کوئی دعا رد ہو جائے۔ کیونکہ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرما رہے ہیں اس بارے میں سنن ترمذی حدیث نمبر 3505 آپ سے شیئر کر رہے ہیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا!کہ یعنی حضرت یونس علیہ السلام کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی
[بسم اللہ الرحمن الرحیم]
[لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین]
[تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو پاک ہے میں ہی ظالم خطا کار ہوں۔]
کیونکہ یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللہ تعالی اس کی دعا قبول فرمائے گا۔اس تسبیح کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اور پھر اللہ کے حضور اپنی جائز حاجت پیش کریں انشاء اللہ آپ کی دعا یقینی قبولیت کا درجہ پائے گی۔ علاوہ زیر روحانی وسائل کا شکار ایسے افراد جن پر شدید کالا جادو بندش بری نظر وغیرہ کا اثر ہے اسی لیے ان کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا تو ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی تسبیح کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ آج ہی یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ جادو بندش اور بری نظر وغیرہ کا اثر زائل ہوگا۔جس کے نتیجے میں آپ کے تمام رکے ہوئے کام ہونے لگیں گے۔ اور تمام روحانی امراض سے شفا بھی عطا ہوگی انشاء اللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت منظالمین کے اعداد کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jism Ke Kisi Bhi Hisse Mein Dard Ka Wazifa
اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو۔درد چاہے سر میں ہو یا ٹانگوں میں،گردن میں درد ہو یا کندھوں میں،گھٹنوں میں درد ہو یا پاؤں میں۔تو آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد کے مقام پر اپنا دایاں ہاتھ رکھ کر سبحان اللہ یا...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Naqsh
اب آپ کو مہنگی کریموں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔خوبصورتی ایسی کہ اب کسی کو بھی آپ کی اصل عمر کا پتہ نہیں چلے گا۔ اور چہرہ روشن نظر آئے گا۔ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اپنی خوبصورت تاثیر سے آپ کے چہرے کو روشن بنا دے گا اور آپ کم عمر نظر آئیں گے۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے...
Ijaz Name Amazing Personality
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اعجاز نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اعجاز آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا بَاطِنُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 82 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Nargis Name Amazing Personality
آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نرگس نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نرگس نام کا مطلب ہے ایک پھول کا نام۔نرگس آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْفُ،یَا نَافَِعُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز330 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...
Naila Name Amazing Personality
آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَکِیْمُ،یَا حَیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر جائز مقصد میں کامیابی...
Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh
ایسی خواتین جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں۔ مار پیٹ اور گالی گلوچ کا سلسلہ متواتر جاری رہتا ہے۔ تو ایسے میں سورہ البقرہ کا نقش آ پ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر کا ظلم نہ صرف کم ہو گا بلکہ شوہر...
Corona Samait Muhlik Amraz Se Bachna
اگر آپ کرونا جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں توآپ نے اس بیماری کو لاعلاج نہیں سمجھنا بلکہ ابھی ہم سے روحانی علاج جانیں اور سورہ الشعراء کا شفا وا لا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں کرونا کبھی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا اور آپ کو 3دنوں میں ہی...











