سورہ کہف زندگی کے ہر مسئلے سے نجات امراض جسمانی و روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا اور جادو ٹونا سحر و آسیب سے حفاظت کی لاجواب سورہ ہے۔ سورہ کہف کے فضائل و فوائد اور قدر و منزلت جن الفاظ میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمائی پہلے ہم آپ سے وہ شیئر کر دیتے ہیں۔ اور پھر آپ کو بتائیں گے کہ اس سورہ کو وظیفے کے طور پر آپ نے کیسے پڑھنا ہے۔ اور روحانی مسائل سے نجات کے لیے اگر اس سورہ کا تعویذ گھر میں رکھا جائے تو اس سے آپ کو کیا کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ سلسلہ احادیث صحیحہ کی حدیث نمبر 2935 میں سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جس نے سورۃ الکہف کی تلاوت کی جس طرح وہ نازل ہوئی تو یہ پڑھنے والے کے لیے روز قیامت اس کی اقامت گاہ سے مکہ تک نور کا سبب بنے گی۔ اور جس نے اس سورت کی آخری 10 آیات پڑھی اور پھر دجال نکل آیا تو اسے کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔اور جس نے وضو کر کے یہ دعا پڑھی

(سبحاَنکَ اللھمَ وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفر کَ وَاتوبُ اِلیکَ)

[اے اللہ تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ میں گواہی دیتی ہوں کہ تو ہی معبود برحق ہے۔میں تجھ سے بخشش طلب کرتی ہوں۔اور تیری طرف رجوع کرتی ہوں۔]

تو یہ کلمات ایک ورق میں لکھ کر مہر شدہ حفاظت گاہ میں رکھ دیے جاتے ہیں۔جسے قیامت کے دن تک نہیں توڑا جا سکتا۔  ناظرین سورہ کہف کی فضیلت تو آپ نے اچھے سے جان لی اب آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ اس کا وظیفہ آپ نے کیسے کرنا ہے جناور آخر میں اسم اعظم سبحان اللہ یا باسطو کو 110 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور اس وظیفے کے دوران اپنی پریشانی کو اپنے ذہن میں رکھیں انشاء ا للہ آپ کے من کی ہر جائز مراد ضرور پوری ہوگی۔اب افراد کی پریشانیوں کی وجہ روحانی نہیں ہے۔ یعنی کوئی جادو یا نظر بد کا معاملہ نہیں ہے ان کے لیے سورہ کہف کا وظیفہ ہی کافی ہوگا انشاء اللہ لیکن جن کی وجہ روحانی ہے انہیں اس وظیفے کے ساتھ سورہ کہف کا تعویز بھی دیا جائے گا۔پہلے وظیفہ شیئر کر دیتے ہیں آپ نے روزانہ بعد از نماز فجر یا بعد از نماز مغرب سورہ کہف کو کم از کم ایک مرتبہ تلاوت کرنا ہے۔ اور پھر رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی یہ دعا پڑھنی ہے۔

(سبحانک اللہم وبحمدک اشہد لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک) 

ہم بات کر لیتے ہیں ان پیچیدہ مسائل کی جس کا سامنا وہ لوگ کرتے ہیں جن پر کسی بھی قسم کا جادو ہوا ہو بندش ہو گئی ہو کسی کی بری نظر لگ گئی ہو جنات کا کوئی معاملہ ہو سحر و آسیب کے اثرات ہوں ایسی بیماریاں جن پر کوئی بھی دوا اثر نہ کرے اور مریض شفا یاب ہونے کی امید چھوڑ چکا ہو بیٹیوں کے رشتے میں کوئی رکاوٹ ہو یا اس طرح کا کوئی بھی پرابلم ہو تو سورہ کہف کا تعویذ ان تمام مسائل کا بہت ہی بہترین اور فوری اثر رکھنے والا روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔ اسی لیے ہمارے ادارے میں سورہ کہف کے تعویذات ماہرین روحانیت کی زیر نگرانی بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیے جاتے ہیں۔ جو بوقت ضرورت سائلین کو ارسال کیے جاتے ہیں 12۔ سال سے سورہ کہف کے تعویذات ڈپریشن ایگزائٹی سٹریس گھٹنوں پٹھوں جوڑوں کے درد حمل کے مسائل یوٹرس کی رسولیوں اور دیگر تمام جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا شکار مریضوں کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی ہے اور آپ اس کے روحانی حل کے لیے سورہ کہف کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویز آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

روحانی اعتبار سے کامیابی سکسیس پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔ اگر آپ انہیں جان کر ان پہ عمل کر گئے تو دنیا کی کوئی بھی چیز آپ کو جاب، کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، ازدواجی زندگی یا کسی بھی معاملے میں ناکام نہیں کرسکتی۔ پہلا رازآپ تب تک لاحاصل چیز کو حاصل نہیں کرسکتے۔ جب تک کہ...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

آپ نے اپنے مقصد میں کامیابی پانے کے لئے بہت سے وظائف اور روحانی عمل کئے لیکن کسی وظیفے نے اپنا اثر نہیں دکھایا نہ ہی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی اور جائز خواہش بھی لاحاصل رہی۔لہٰذا آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کی...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...