اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو بھی خوبصورت اولاد کی نعمت عطا فرمائے۔ تو روحانی علاج کی جانب اپنے قدم بڑھائیے۔ جس میں ہم آپ کو بتائیں گے قرآن کریم کی رو سے حصول اولاد کا ایسا بہترین روحانی علاج جس کی بدولت اب تک بے شمار جوڑوں کو اللہ کی ذات نے بیٹیوں اور بیٹوں سے نوازا۔جن میں چند ایسے بھی تھے جنہیں جڑواں بیٹے عطا فرما کر یہ ثابت کر دیا کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اس لیے اس روحانی علاج میں خواتین کو دو قرآنی تعویذات دیے جاتے ہیں جن میں پہلا تعویذ سورہ مریم کا ہے۔ جو کہ حمل ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ایسی صورت میں دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات ایسے جوڑوں کو نظر بد لگ جائے یا کوئی جادو کے اثرات ہوں تو پھر کوئی بھی دوا فوری اثر نہیں کرتی اس لیے حاملہ ہونے میں تاخیر ہوتی جاتی ہے۔ لہذا جون ہی یہ دونوں تعویذات میاں بیوی کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جاتے ہیں اور شوہر یا بیوی میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی ان تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم کا وظیفہ پڑھ کر دم کرتے ہیں تو جادو اور بندش وغیرہ کے اثرات تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ دوا یا علاج اثر کرنے لگتا ہے۔ جبکہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بنا کسی میڈیسن کے فورا ہی اللہ کے کرم سے حمل ٹھہر جاتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ہاں اولاد نہیں ہے اور آپ حصول اولاد کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Realated Post
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Hamla Kay Bachay Ki Heart Beat Ka Taweez
ایسی حاملہ خاتون جس کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو اور اسے ڈر ہو کہ کہ کہیں اس کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورت میں روحانی علاج یہ ہو گا کہ اس خاتون کو سورۂ الرعد کی آیت نمبر8 کا تعویذ دیا جائے گاجو کہ پیٹ پر باندھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔اس آیت کا ترجمہ یہ ہے”خدا ہی اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...
Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...
Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh
اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔باتیں بھول جاتی ہیں یا چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے آپ کا قوت حافظہ تیز ہو جائے اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی آپ کا مقدر...
Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh
اگر آپ اپنی محبت کو حا صل کرنا چاہتے ہیں۔تو ابھی سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔آپ کا محبوب 7دنوں میں آپ کے قدموں میں ہو گا۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0305-2611777Male:...
Qad Barhane Ka Qurani Taweez
اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj
کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez
آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Naqsh For Face Pimples Remove
اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...
Shohar K Rawaye Ko Thik Karna Ka Naqsh
ایسی خواتین جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں۔ مار پیٹ اور گالی گلوچ کا سلسلہ متواتر جاری رہتا ہے۔ تو ایسے میں سورہ البقرہ کا نقش آ پ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آج ہی سورہ البقرہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ شوہر کا ظلم نہ صرف کم ہو گا بلکہ شوہر...











