بعض اوقات ایک اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار اور باشعور انسان کو اس کے اپنے ہی نفسیاتی مریض سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی لیے ان کی کسی بھی بات کو کوئی ویلیو ہی نہیں دیتے۔ ایسا خصوصا میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے۔ جب شوہر بیوی کی بات کو نہ سمجھے اور بیوی شوہر کی بات کو نہ سمجھے۔ تب وہ ایک دوسرے کو نفسیاتی مریض سمجھتے ہیں۔ اس لیے ان کی ویلیو ایک دوسرے کے دل سے ختم ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں رنجشیں بڑھتی ہیں۔ اور رشتہ ٹوٹنے کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ دوسری صورت میں اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا نفسیاتی مریض موجود ہے جس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا ہے مگر ابھی تک وہ ٹھیک نہیں ہوا تو روحانی علاج کی جانب اپنے قدم بڑھائیں انشاء ا للہ تعالی شفا ضرور ملے گی۔
سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویزاو ردوسرا
سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت کا تعویز
جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا سورہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت کا تعویز۔جون ہی متاثرہ فرد اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ تعویذات پہنتا ہے اور ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے تعویذات کے ساتھارسال کیا جاتا ہے تو اس کی ذہنی کیفیت بہتر ہونے لگتی ہے۔ اس کے دماغ کے نیورو ٹرانسمیٹرز اچھے سے کام کرنے لگتے ہیں۔ موڈ بہتر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مزاج میں جو تلخی ہو وہ بھی اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہے۔ اور اگر کسی انسان کو جادو کے زور سے نفسیاتی بنا دیا گیا ہو جس وجہ سے وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہو تو سورہ بقرہ کا تعویز پہنتے ہی جادو بے اثر ہوگا اور انشاء اللہ دماغی کیفیت بھی دن بدن بہتر ہوتی چلی جائے گی۔ اور ہر کسی پر آپ کی شخصیت کا بہت اچھا تاثر پڑے گا انشاء اللہ لہذا کسی بھی نفسیاتی بیماری سے شفا کے یہ تعویذات اللہ کے کرم سے مریض کے لیے باعث شفاعت ثابت ہوتے ہیں۔یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861