سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ایسی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جس کی بدولت 12 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے فوری شفا کی تاثیر ہے۔ اس مبارک سورہ میں بیماری کی نوعیت خواہ کیسی بھی ہو کوئی ذہنی مسئلہ ہو جیسے کہ ڈپریشن،سٹریس،ایگزائٹی، دماغ کا بند ہو جانا،خوف، وہم وسوسے مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں برے خیالات آنا وغیرہ۔جسمانی مسائل جیسے کہ یوٹرس کی سولیاں، حمل کے مسائل، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں، جوڑوں کا درد،کمر درد،مہروں کا درد،ریڑ کی ہڈی کا درد وغیرہ۔روحانی مسائل جیسے کہ جادو کی وجہ سے دماغ پر بوجھ رہنا،کندھے بھاری ہو جانا، لیٹے ہوئے وزن محسوس ہونا، رپورٹ میں کوئی بھی بیماری نظر نہ آنا، دوا یا علاج کا اثر نہ کرنا،وغیرہ۔ الغرض ہر جسمانی روحانی اور نفسیاتی مرض کا علاج اللہ کے کرم سے سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ میں دیکھا گیا ہے۔ سورہ بقرہ خاص طور پر جادو سے متعلقہ بیماریوں سے شفا کے لیے ہے اور سورہ شوریٰ ہر قسم کی جسمانی و نفسیاتی بیماریوں سے باعث شفاعت ثابت ہوئی ہے۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی کو بھی سر سے پاؤں تک کوئی بھی بیماری ہے تو یہ دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں۔ اور ان تعویذات پر روزانہ وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں جو کہ آپ کو تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ اس روحانی عمل کی بدولت نہ تو کسی بھی قسم کے بد اثرات آپ پر باقی رہیں گے اور اللہ نے چاہا تو سر سے پاؤں تک ہر بیماری سے شفا بھی یقینی ہوگی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اورعہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Depression Ka Isam e Azam Or Rohani Ilaj

Depression Ka Isam e Azam Or Rohani Ilaj

ڈپریشن دور حاضر کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ جس کا بھاری رقم خرچ کرنے کے باوجود بھی مکمل علاج نہیں ہو پاتا۔اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد ڈپریشن کے مریضوں کی ہے۔ اس لیے اس مرض سے شفا کا بہترین اور لاجواب روحانی حل ہے اسم...

Kese Kay Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Kese Kay Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

بعض اوقات کسی کے دل میں محبت ڈالنا یا کسی کی نفرت کو محبت میں بدلنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ انسان ہر طریقے سے کوشش کر کے ہار جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی اسٹیج پر چلے گئے ہیں کہ کسی کی جائز محبت کو پانا آپ کے لیے ناممکن ہوتا جا رہا ہے تو آپ اپنی سوچ کو طاقت کیوں نہیں...

Surah Ikhlas Ke Naqash Ke Faiday

Surah Ikhlas Ke Naqash Ke Faiday

ہمارے روحانی سلسلے کے ایک بزرگ ہیں جنہوں نے سورہ اخلاص کو ایک کروڑ مرتبہ تلاوت کرنے کا ایک طویل مراقبہ کیا۔جو کہ پانچ سال میں مکمل ہوا۔اس مراقبے میں کامیابی پر انہوں نے سورہ اخلاص کے بہت سے نقوش تیار کیے۔ اور ان پر سورہ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کر دیا۔...

Nafarman Aulad Bap Ka Har Hukam Mane Gi

Nafarman Aulad Bap Ka Har Hukam Mane Gi

جب اولاد نافرمان ہو جاتی ہے تو غلط راہ پر بھی چل پڑتی ہے۔ بری صحبت شراب نوشی جوا سگرٹ اور دیگر قسم کے نشے پر لگ جاتی ہے۔ ہر کسی کے سامنے زبان درازی پر اتر اتی ہے۔ ضدی پن کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اپنی بات منوا کے ہی دم لیتی ہے۔ ایسی نافرمان اولاد ماں باپ کو کبھی سکھ نہیں...

Shadi Ma Hail Rukawat Ko Dur Krne Ka taweez

Shadi Ma Hail Rukawat Ko Dur Krne Ka taweez

اگر آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ ا ٓرہی ہے اور آپ اس پریشانی کا بار بار سامنا کر چکے ہیں۔ تو سب سے پہلے اس بات کو مدنظر رکھیں کہ اللہ تعالی نے ہر پریشانی کا حل اپنے کلام پاک میں رکھا ہوا ہے۔ اور اللہ نے ہر انسان کو شعور بھی عطا کیا ہوا ہے کہ اگر اس پر...

Jild Ke Dano Ka Rohani Ilaj

Jild Ke Dano Ka Rohani Ilaj

آج کے موضوع میں ہم shingles جو کہ جلد کی ایک بیماری ہے۔ اس کی علامات وجوہات اور روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ shingles ایک وائرل انفیکشن ہے۔ جو کہ بہت ہی تکلیف دہ ریش کا سبب بنتا ہے۔ یہ جسم کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔ عام طور پر یہ جسم کے دائیں طرف یا بائیں طرف...

Aulad Nhi Ho rhi To Ya Wazifa Krein

Aulad Nhi Ho rhi To Ya Wazifa Krein

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو بھی خوبصورت اولاد کی نعمت عطا فرمائے۔ تو روحانی علاج کی جانب اپنے قدم بڑھائیے۔ جس میں ہم آپ کو بتائیں گے قرآن کریم کی رو سے حصول اولاد کا ایسا بہترین روحانی علاج جس کی بدولت اب تک بے شمار جوڑوں کو...

Surah Kahaf Ki Fazilat Wazifa Aur Taweez

Surah Kahaf Ki Fazilat Wazifa Aur Taweez

سورہ کہف زندگی کے ہر مسئلے سے نجات امراض جسمانی و روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا اور جادو ٹونا سحر و آسیب سے حفاظت کی لاجواب سورہ ہے۔ سورہ کہف کے فضائل و فوائد اور قدر و منزلت جن الفاظ میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمائی پہلے ہم آپ سے وہ شیئر کر دیتے...

Hamala Hone Kay Liye Surah Maryam ka Taweez

Hamala Hone Kay Liye Surah Maryam ka Taweez

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر مشکل سے وہ حاملہ ہو بھی جائیں تو وہ ضائع ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی سب مسائل ہیں کہ حمل نہیں ٹھہرتا اس کی وجہ خواہ کوئی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دے آپ کو اب مزید انتظار کی ضرورت نہیں۔ اللہ کے ہاں اپنی...

Logo Ka Apko Nafsiyati Mareez Samjhna

Logo Ka Apko Nafsiyati Mareez Samjhna

بعض اوقات ایک اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار اور باشعور انسان کو اس کے اپنے ہی نفسیاتی مریض سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی لیے ان کی کسی بھی بات کو کوئی ویلیو ہی نہیں دیتے۔ ایسا خصوصا میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے۔ جب شوہر بیوی کی بات کو نہ سمجھے اور بیوی شوہر کی بات کو نہ...

Panic Attack Se Shifa Ka Taweez

Panic Attack Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پینک اٹیکس آتے ہیں اور میڈیسن لینے کے باوجود آپ کو مکمل شفا نہیں مل رہی اور آپ کو لگتا ہے کہ اب ادویات بھی بے اثر ہو چکی ہیں۔ تو روحانیت میں الحمدللہ ہر قسم کے جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض کا علاج موجود ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جتنے بھی سٹریس ہیں...

Surah Rahman Ka Wazifa Or Taweez

Surah Rahman Ka Wazifa Or Taweez

سورہ الرحٰمن فضیلت کے اعتبار سے بھی بے مثال ہے۔ اور روحانی اعتبار سے بھی اس میں اس قدر فیض ہے کہ کوئی بھی بڑی سے بڑی مشکل ہو کوئی ایسی شدید بیماری آگئی ہو جو کہ ادویات یا علاج سے بھی ٹھیک نہ ہو رہی ہو بیٹیوں کے رشتے کا مسئلہ ہو،بے اولادی کا غم ہو، جادو جنات سحر و آسیب...