میڈیکل ٹرم میں اس بیماری کو نائلسٹک ڈلیوشن یا ڈولوشن اف نان ایگزسٹنس کہا جاتا ہے۔ یعنی کسی چیز کے موجود نہ ہونے کا وہم یا فریب وہم کی اس بیماری کی کئی شکلیں ہیں۔ جس میں مریض کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس کے دماغ یا جسم کا کوئی حصہ غائب ہے۔ یا یہ کہ دنیا خود ہی ختم ہو گئی ہے۔ اس کا دماغ بوسیدہ ہو گیا ہے۔25 سال پہلے ہی وہ مر چکا ہے۔ اور اب صرف اس کی روح باقی رہ گئی ہے۔ یہ صرف خوابوں کی دنیا ہے۔ جس میں صرف سائے ہیں۔ اور کوئی مادی شے نہیں ہے۔میں صرف ایک خالی خول ہوں میرا نہ معدہ ہے۔ نہ جگر نہ کوئی اعزاء ہے۔ مختصر یہ کہ وہم کی اس بیماری کی کئی تشریحات ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس بعض انسانوں پر کالے علم کے ذریعے یہی ذہنی یا نفسیاتی حالتیں مسلط کی جاتی ہیں۔ لہذا اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جو دنیا سے ہٹ کر الگ انداز سے سوچتا ہے۔ تو وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے مریض کو سورہ شوریٰ کا اس کے نام سے منسوب شدہ شفا والا تعویذ پہنائیں۔ تعویز پہنتے ہی اس کے دماغ میں سکون کا ہارمون گابہ ایکٹو ہو جائے گا۔ اور وہم یا فریب سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Ikhlas For Business Success

Surah Ikhlas For Business Success

کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو کمر میں درد کی شکایت ہے۔عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔کسی بھی دوا اور علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں جو کمر درد سے شفا کا کامیاب روحانی علاج ہے۔ لیکن اگر معاملہ جادو بندش یا بری نظر کا ہو...

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا مسئلہ شادی سے متعلقہ ہے۔رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی یا پھر کسی نے بندش کروا دی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا روحانی حل شیئر کریں گے۔رشتے یا شادی میں آسانی کے لئے سوۂ المزمل کا نقش د یا جائے گاجس کی پاورفل روحانی لہریں آپ کو اتنا زیادہ ہر...

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...