ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔
( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ:
[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)
:ترجمہ
[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے]
۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Bimar Shohar Ki Shifa Or Tangdasti Ka Taweez
ناظرین شوہر اگر بیمار ہو تو بیوی کی جان پر بن آتی ہے۔ اور وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اس کا شوہر پہلے کی طرح تندرست ہو جائے۔ کیونکہ گھر اور بچوں کا بوجھ اکیلی عورت نہیں اٹھا سکتی۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم ایسی خواتین جن کے شوہر لمبے عرصے سے بیمار ہیں۔ ان کی ہر بیماری...
Hamla Khatoon Ki Suger Control Karny Ka Amal
ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم بات کریں گے جسٹیشنل ڈائبٹیز کے بارے میں یہ شوگر کی وہ ٹائپ ہے جس کا شکار حاملہ خواتین ہوتی ہیں۔ اور ڈیلیوری کے بعد ان کی شوگر پھر سے نارمل ہو جاتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ماں اور بچے کو مشکلات میں ڈالنے والی سب سے بڑی وجہ شوگر ہی ہے۔ لہذا اس...
Surah Suad Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ ص کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ص مکی سورت ہے۔ اور اس میں 88 آیتیں اور پانچ رکوع...
Back Born Pain Will Be Heal by Surah Shoura
ناظرین ریڑ ھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں جو درد ہوتا ہے اسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا کہتے ہیں۔ اس کا دوسرا نام ٹیل بون پین بھی ہے۔آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سب سے زیادہ جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں وہ ریڑ ھ کی...
Kamar Ka Dard Ka Rohani Ilaj
ناظرین کمر کا درد ہو یا ر یڑھ کی ہڈی کا درد یا پھر جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو ایسے مریض ہمارے روحانی سینٹر میں دعا کے لیے نام لکھوا یں۔اس کے ساتھ جہاں تک ممکن ہو انہیں یہ اویرنس دی جاتی ہے۔ کہ ان کی بیماری کی وجوہات کیا ہیں۔ اور اپنے طور پر وہ ایسا کیا کریں کہ...
Hamal Ma Ane Wali Mushkilat Ka Rohani Ilaj
ناظرین دوران حمل شوگر کا ہو جانا جسے میڈیکل ٹرم میں جسٹیشنل ڈائبٹیز کہتے ہیں۔یہ شوگر کی وہ ٹائپ ہے جو دوران حمل کی ڈیویلپ ہوتی ہے۔ اور ڈ لیوری ی کے بعد شوگر کا لیول پھر سے نار مل ہو جاتا ہے۔ یہ ماں اور بچے دونوں کی صحت پر کتنے برے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اور اس سے حمل میں...
Hamal Ka Doran Hone Wale Masail Ka Hal
ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں بے شمار خواتین جب دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ تو انہیں پریگنینسی کے دوران جو کومپلیکیشنز ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ ہے حمل کے دوران جو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے۔ جس میں خواتین کو بار بار پیشاب آتا ہے یا جلن کے ساتھ پیشاب کا آنا یا پھر...
Wakia Ibraha Or Surah Fill Ki Shan Mubarik
ناظرین سورۃ الفیل میں پانچ آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ قران پاک کی بعض سورتیں اور بعض آیات خاص وجوہات اور حالات میں نازل ہوئی ہیں۔ ان وجوہات اور حالات کو بیان کرنا اس صورت یا آیت کا شان نزول کہلاتا ہے۔ سورۃ الفیل ابرہہ کے خانہ کعبہ پر حملہ کرنے پر نازل ہوئی۔یہ واقعہ...
Balon Par Hone Wale Jado Ka Tor
نا ظر ین آ ج ہم آپ کو خطرناک ترین جادو کے متعلق بتائیں گے۔ جو صرف خواتین کے بالوں پر کیا جاتا ہے۔یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ کالے جادو کے ما ہر عا ملین جادو کے لیے مختلف چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ تصویر نا خن، بال اور مختلف قسم کی ناپاک اور غلیظ چیز یں۔ جادو میں سب...
Dushman Se Duri ” Surah Yaseen Ka Taweez
بعض دشمن ایسے ہوتے ہیں جن کی ہر وقت آپ پر نظر ہوتی ہے۔ لیکن بظاہر وہ آپ کے ہمدرد دوست کے روپ میں دکھائی دیتے ہیں۔ اسی لیے آپ ان سے اپنی ہر خوشی اور کامیابی بھی شیئر کر دیتے ہیں۔ اور پھر آپ کے دشمن آپ کی کامیابیوں اور خوشیوں کو تباہ کرنے کے لیے جادو کا شدیدوار کرتے...
Tazi Se Sabak Yad Karna Ka Wazifa
اچھی غذا لینے کے باوجود بھی بچہ کند ذہن ہو تو خصوصا ماں کے لیے بہت بڑی پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ ماں بچے کے ذہن کو تیز کرنے کے لیے ہر حرب آزما لیتی ہے۔ مگر پھر بھی نہ اسے سبق جلدی یاد ہوتا ہے۔ اور امتحان میں بھی کوئی خاص کامیابی نہیں ملتی۔ لہذا ایسے کندذہن بچوں کے دماغ...
Mazi Ki Yadon Ka Dimag Par Heavy Hona
جس انسان کا دماغ بار بار ماضی کی یادوں سے کنیکٹ ہو جاتا ہے۔ یا مستقبل کے خدشات اسے پریشان کرتے ہیں۔تو ایسے لوگوں پر بار بار ڈپریشن کا حملہ ہوتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ کوئی ذہنی بیماری ہو تو ایسا ہوتا ہے۔ بلکہ بعض لوگوں کی باڈی میں جب شوگر کا لیول کم ہو جاتا ہے۔ تو دماغ...











