ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے  اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ghar Ma Asaibi Cheezon Ka Mahsos Hona

Ghar Ma Asaibi Cheezon Ka Mahsos Hona

اگر آپ کو گھر میں چلتے پھرتے ایسا محسوس ہو کہ کوئی آپ کے پیچھے چل رہا ہے۔ اور جب آپ مڑ کر دیکھیں تو کوئی بھی نہ ہو تو اس سے دل میں جو خوف پیدا ہوگا۔وہ خوف بڑھتے بڑھتے آپ کو وہم اور وسوسوں کی ایسی دلدل میں دھکیل دے گا جہاں سے نکلنا آپ کے لیے بے حد مشکل ہو جائے گا۔ اس...

Rohani Taweez For Friendship

Rohani Taweez For Friendship

اگر بہت کوشش کے باوجود بھی ناراض شخص صلح پر امادہ نہ ہو رہا ہو تو بنا وقت ضائع کیے سورہ یاسین کا تعویذ ناراض شخص کے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔ سورہ یاسین کے تعویز میں ایسی زبردست روحانی خاصیت ہے کہ یہ سخت سے سخت مزاج انسان کے دل میں بھی اس شخص کی محبت کا احساس...

Ankhon KA ilaj Ka Rohani Taweez

Ankhon KA ilaj Ka Rohani Taweez

اگر آپ کو آنکھ کی اوپری سطح پر خارش جلن یا درد محسوس ہوتی ہے۔ تو میڈیکل ٹرم میں اسے اکیولر پین بھی کہتے ہیں۔ یہ درد آنکھ کے اندرونی حصے میں ہونے والی درد سے مختلف ہوتا ہے۔جسے اوربیٹل پین کہتے ہیں۔ ان دونوں طرح کی درد یا انفیکشن کو ختم کرنے کا بہترین روحانی علاج اللہ...

Jisam Par Neeay Nishan Parna

Jisam Par Neeay Nishan Parna

بہت ساری وجوہات جسم پر نیلے نشان پڑنے کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ جیسے کہ پرپیورا ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون کی چھوٹی نالیاں پھٹ جاتی ہیں۔ اور ان سے خون رسک کر جلد کے نیچے جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس سے جسم پر جامنی یا نیلے رنگ کے دھبے بن جاتے ہیں۔بعض اوقات یہ چھوٹے...

Dimag ki Rasoli or Brain Tumor Se Shifa

Dimag ki Rasoli or Brain Tumor Se Shifa

دماغ کی رسولی یا برین ٹیومر ایک ایسا مرض ہے جس کی تشخیص اگر جلدی ہو جائے تو یہ ٹھیک ہو سکتا ہے۔ بہت سے کیسز میں یہ دیکھا گیا ہے کہ علاج کروانے کے کچھ عرصے کے بعد یہ دوبارہ ہو جاتا ہے۔ یا پھر علاج مکمل ہونے کے کئی سال بعد کی عمر دماغ کے اسی حصے کو دوبارہ پھر متاثر کر...

Surah Shoura Ka Shifa Wala Taweez

Surah Shoura Ka Shifa Wala Taweez

ناظرین جن افراد کے پیشاب میں پروٹین ا ٓرہی ہے اور میڈیسن سے بھی انہیں فرق نہیں پڑ رہا تو ان کے لیے اس بیماری کے بارے میں ہم کچھ اویرنس دینے جا رہے ہیں۔ اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کی اس بیماری سے فوری شفا اللہ کی رحمت سے سورہ شوریٰ سے ممکن ہے۔ اور 12 سال سے ایسے...

Anda Dani Ma Pani Ki Thaliyon Ka Wazifa

Anda Dani Ma Pani Ki Thaliyon Ka Wazifa

ناظرین جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہو تو وہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی طور پر یہ دعا کروانے کے لیے نام لکھواتی ہے کہ ہم کسی طرح اپریشن سے بچ جائیں۔ ان میں سے بہت سی خواتین تو ایسی ہوتی ہیں جو اپریشن کے نام سے ہی ڈرتی ہیں۔ اور بعض ایسی ہوتی ہیں...

Is Amal Se Orat Hamla Ho Jay Gi InshaAllah

Is Amal Se Orat Hamla Ho Jay Gi InshaAllah

اللہ کے 99 پاک ناموں کا تعویز اب تک بے شمار بے اولاد جوڑوں کے آنگن کو نیک سیرت اور خوبصورت اولاد کی نعمت سے مالا مال کرنے کا عظیم وسیلہ بن چکا ہے۔ حتی کہ بانجھ پن کا شکار جن خواتین نے اولاد کی امید ختم کر دی تھی۔ ان میں سے بعض کو اللہ کی ذات نے اپنے پاک ناموں کے وسیلے...

Is Rohani Taweez Se Ab BP Lo Nhi Ho Ga

Is Rohani Taweez Se Ab BP Lo Nhi Ho Ga

ناظرین لوگ بلڈ پریشر جسے میڈیکل ٹرمپ میں ہائپوٹینشن بھی کہا جاتا ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں اس مسئلے کا شکار موجود خواتین بہت بڑی تعداد میں دعا اور روحانی علاج کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات سے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ اور ان کا بلڈ پریشر فورا بھی نارمل ہو...

Gurdon Mei Pathri Ka Rohani Amal

Gurdon Mei Pathri Ka Rohani Amal

ناظرین اگر آپ کے گردوں میں درد ہوتی ہے۔ یا ورم یعنی سوزش ہو گئی ہے۔ یا پھر پتھری ہے۔ اور میڈیسن لینے کے باوجود آپ کو شفا نہیں مل رہی تو آپ کے اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی حل سورہ شوریٰ کے تعویز میں ہے۔ ویسے تو یہ تعویذ ہر قسم کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی بیماریوں...

Achi Permotion/Job Ka Quarani Taweez

Achi Permotion/Job Ka Quarani Taweez

ناظرین حسد اور منافقت سے بھرے ہوئے اس دور میں ہر کوئی دوسروں سے سبقت لے جانے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔کچھ ایسا ہی ان حضرات کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ جو بہت محنت اور لگن سے آفس میں کام کرتے ہیں۔ ان میں ذہنی صلاحیتیں بھی خوب ہوتی ہیں۔ اور اپنے کام کے ساتھ بہت مخلص بھی ہوتے...

Siraf Teen Din me Depression Se Nijat

Siraf Teen Din me Depression Se Nijat

ناظرین اپنے کی جدائی کی وجہ سے ہو یا محبت میں ناکامی کی وجہ سے یا پھر حالات آپ کی سوچ سے الٹ چل رہے ہوں۔ یا آپ کوئی ایسی میڈیسن استعمال کر رہے ہو۔جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے آپ کو اس سٹریس ہو رہا ہو۔ یا آپ کی ڈائٹ میں کوئی ایسی چیز شامل ہو جس کی وجہ سے آپ کو...