ناظرین بہت سی لڑکیوں اور خواتین کو جب پیریڈز پرابلم ہوتی ہے۔ تو وہ کیا کرتی ہیں کہ اس کی وجوہات کو جان کر اس کا علاج کروانے پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔انہیں ار ریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یا پھر بلیڈنگ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی یا وہ خواتین جنہیں مینوں پاس ہو چکا ہو تو ڈاکٹرز کے مطابق ایسی تمام خواتین بچے دانی کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں تو ہم نے دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض خواتین میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔ جس میں انہیں پیشاب اور پاخانہ دونوں راستوں سے خون آتا ہے۔ اور ان کا سانس بھی پھولتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔ لیکن 25 فیصد کیسز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جب خواتین ان علامات کے ساتھ رابطہ کرتی ہیں۔ تو ان کا نام فل فور ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ہمارے مشاہدے کے مطابق ان میں 80 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں پوسٹ مینو پازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ سٹارٹ ہو جائے اس کے علاوہ جن خواتین کا وزن بہت زیادہ ہو یا انہیں ڈائبٹیز ہو یا وہ خواتین جو پولیسسٹی کو ویرینٹ ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ کا استعمال کرتی رہی ہیں۔یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتڑیوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لہذا تمام لڑکیوں اور خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسا کوئی بھی سکریننگ میتھڈ نہیں ہے۔جس سے قبل از وقت اس مرض کی تشخیص کی جا سکے۔ اس لیے یہ ایسا کینسر ہے جو جتنا جلدی ڈائگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ لہذا جن خواتین میں ہم ایسی علامات دیکھیں یا جنہیں پہلے سے پتہ ہو کہ انہیں خدانخواستہ بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہے۔اور وہ اس مرض سے شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ تو انہیں ہم روحانی علاج کے طور پر تو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے  اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دو اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

( وَاِذَ مَرِضْت فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا علی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

۔ہمارے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کے مطابق اب تک ایسی بے شمار خواتین جنہیں کینسر تھا باحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہوتی ہے۔ اور ممکن یا ناممکن ہمارے لیے ہے اللہ کے لیے تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں ہے۔ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا فیض صرف کینسر کا شکار خواتین ہی پا سکتی ہیں۔ بلکہ جو بھی مرد و خواتین جس بھی بیماری کا شکار ہیں اللہ کے کرم سے وہ ان مبارک صورتوں کی برکت سے شفایاب ضرور ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے ساتھ ہر خاتون کو چاہیے کہ پیریڈز پرابلم کی صورت میں یا مینوپاس کے بعد بلیڈنگ کی صورت میں اپنا ٹرانسپوزائنل ایڈریس ساؤنڈ کروائیں۔ اس الٹراساؤنڈ سے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانی کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے۔ اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹر سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔ یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹرزکوپی یا ایم آر ائی کروائیں۔ تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے۔ یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈاکٹر صاحب کو مکمل ٹریٹمنٹ دیں گے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ہ شوریٰ کے شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

اگر آپ کے سنگدل دشمنوں یا آستین نے آپ پر ایسا شدید کالا جادو کروا دیا ہے۔ جو نہ تو جڑ سے ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی واپس پلٹ رہا ہے۔ تو آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج سورہ ناس کے تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر سورہ الناس کے وہ پاور فل تعویذات خاص اوقات میں تیار...

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

آج ہم آپ کے لیے جس پرابلم کا روحانی علاج شیئر کریں گے وہ ہے ٹانگوں کا درد جو کہ چوٹ لگنے سے بھی ہو سکتا ہے۔ تھکن اور زیادہ چلنے پھرنے سے درد ہو جاتا ہے۔بیٹھتے یا سوتے وقت ٹانگوں میں سناہٹ اور اسی طرح اکثر لوگ ایسے بھی قابل غور ہیں۔ جنہیں ایک ٹانگ کے سامنے والے حصے میں...

Taweez And Wazifa For Best Job

Taweez And Wazifa For Best Job

ایسے افراد جو بے روزگار ہیں اور انہیں حصول جاب میں مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ جیسے کہ قابلیت کے مطابق نوکری کا ناملنا دل پسند نوکری کا نام ملنا ٹیسٹ یا انٹرویو دینے جانا لیکن سلیکشن کا نام ہونا بے روزگاری تنگدستی مفلسی کا بڑھ جانا بہت سے جگہوں پرائیویٹ یا گورنمنٹ دونوں...

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریض رابطہ کرتے ہیں جنہیں لمبے عرصے سے سکن الرجی کی شکایت ہوتی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا چہرے پر دانوں کا نکل آنا چہرے کا سرخی مائل ہو جانا پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے۔ سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن نما ابھرا ہوا نظر آتا...

Is Amal Se Har Mreez Shifayab Ho Ga

Is Amal Se Har Mreez Shifayab Ho Ga

ہمارے روحانی سینٹر میں مصائب و مشکلات میں گھرے ہوئے افراد کے علاوہ زیادہ تر ایسے مریض رابطہ کرتے ہیں جن پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔وہ سالوں سے بستر پر مایوسی کی حالت میں پڑے صرف وقت گزار رہے ہوتے ہیں۔ ان کے اندر شفا ملنے کی امید بالکل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔...

Surah Nisa Se Orton Kay Har Maslay Ka Hal

Surah Nisa Se Orton Kay Har Maslay Ka Hal

ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خواتین کے ہر قسم کے مسائل ہر طرح کی بیماریوں اور جادو جنات کا کامیاب روحانی علاج نقش سورہ النساء اور نقش سورہ بقرہ سے ترتیب دیا گیا ہے۔ سورہ النساء ایک ایسی زبردست سورہ ہے جس میں خواتین کے تمام مسائل کا حل بیان کیا گیا ہے۔ 176 آیات پر...

Naqsh Surah Ikhlas Se Har Mushkil Ka Hal

Naqsh Surah Ikhlas Se Har Mushkil Ka Hal

بعض افراد پر مشکلات پریشانیوں بیماریوں اور رکاوٹوں کا دورانیہ اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتے ہیں۔ ان پریشانیوں کا حل تلاش کرتے کرتے وہ خود ڈپریشن ہائی بلڈ پریشر یا ایگزائٹی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ انہیں اپنی ہر کوشش رائیگان جاتی نظر آتی ہے اس لیے...

Bina Rishwat Ka Mukadmay Ma Asani Payn

Bina Rishwat Ka Mukadmay Ma Asani Payn

بعض لوگوں پر ان کے دشمن جھوٹے الزامات لگا کر انہیں جیل بھجوا دیتے ہیں۔ ان کے خلاف جھوٹے مقدمے دائر کیے جاتے ہیں۔ مظلوم انسان کے گھر والوں کے پاس رہی صحیح جمع پونجی جو ہوتی ہے بالاخر ایک وقت آتا ہے جب ان کے پاس نہ کوئی سفارش ہوتی ہے اور نہ ہی روپیہ پیسہ ہوتا ہے کہ وہ...

Sab Ka Dil Aziz Banny ka Taweez

Sab Ka Dil Aziz Banny ka Taweez

اگر کوئی بھی انسان آپ کی کسی بھی بات کو ویلیو نہیں دیتا آپ کی عزت نہیں کرتا زندگی کے ہر معاملے میں آپ کو ڈی گریڈ کرتا ہے وہ چاہے آپ کا بھائی ہے یا بہن شوہر ہے یا ساس یا پھر کسی بھی رشتے میں آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے آپ کی کسی بھی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اور اسی...

Treatment And Taweez Of OCD

Treatment And Taweez Of OCD

ایسے افراد جنہیں مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں یہ شک ہوتا ہے کہ وضو ٹھیک سے ہوا ہے یا نہیں نماز صحیح طرح سے پڑھی ہے۔یا انہیں خوف پر مبنی خیالات جیسے کہ ایکسیڈنٹ یا کوئی حادثہ رونما ہو جائے گا۔ماضی اور مستقبل کے بارے میں پریشانی سے بھرپور خیالات...

Stress Khatam Karne Ka Taweez

Stress Khatam Karne Ka Taweez

اگر سٹریس کی وجہ سے آپ کو سر درد ذہنی دباؤ اعصابی کھنچاؤ اور ذہنی پریشانی ہوتی ہے حتی کہ راتوں کی نیند ختم ہو جاتی ہے۔ پھر نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں۔ کچھ عرصے بعد آپ پر یہ گولیاں بھی اثر چھوڑ دیتی ہیں۔ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ذہنی دباؤ اور پریشانی کی وجہ...

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Naqash

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Naqash

اگر آپ کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہیں ہر وقت وہ آپ کا نقصان کرنے کا سوچتے ہیں آپ کے خلاف سازشیں کرتے ہیں بلیک میل کرتے ہیں۔ آپ کی کامیابیوں کو ناکامیوں میں بدلنے کے لیے پلاننگ کرتے رہتے ہیں۔حتی کہ آپ کے دشمن اپ کو خوابوں میں بھی نظر آتے ہیں کہ وہ آپ پر کچھ کروا رہے ہیں...