ناظرین جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہو تو وہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی طور پر یہ دعا کروانے کے لیے نام لکھواتی ہے کہ ہم کسی طرح اپریشن سے بچ جائیں۔ ان میں سے بہت سی خواتین تو ایسی ہوتی ہیں جو اپریشن کے نام سے ہی ڈرتی ہیں۔ اور بعض ایسی ہوتی ہیں جن کی صحت اور ذمہ داریاں انہیں اجازت نہیں دیتی کہ وہ اپریشن کروا سکیں۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو یہ اویرنس دینا چاہتے ہیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانی کی کسی بھی سیسٹ کا فوری حل اپریشن نہیں ہے۔ کیونکہ سیسٹ تو بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اب کس سسٹ میں اپریشن ضروری ہے۔ اور کون سی سسٹ بنا اپریشن کے ہی ٹھیک ہو سکتی ہے۔ یہ ہم خاص طور پر چھوٹے شہروں میں رہنے والی ان خواتین کے لیے بتا رہے ہیں۔ جو معمولی سیسٹ کے لیے اپریشن کروا کے انڈے دانی ہی نکلوا دیتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین کا سورہ شوریٰ کے ذریعے روحانی علاج کیا جا رہا ہے۔ جن میں سر فہرست ہیں۔حمل کے مسائل جیسا کہ ایمنیوٹک فلوٹ کا کم یا زیادہ ہونا، حمل میں بلیڈنگ، پیشاب کا انفیکشن، درد،سوزش، زخم، یوٹرس کی رسولیاں، مینوپاس پی سی اوز پیریڈز کے مسائل، بانجھ پن،اور حمل کا بار بار ضائع ہو جانا وغیرہ۔ اللہ کی ذات نے اس کے علاوہ بھی ہر بیماری میں مبتلا مریضوں کو سورہ شوریٰ کی بدولت فوری شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا پہلے ہم آپ کورسولیوں کے بارے میں بتا دیتے ہیں۔ جنہیں میڈیکل ٹرم میں بی نائن رسولیہ کہتے ہیں۔ جو جڑوں والی نہیں ہوتی لیکن خواتین صرف لاعلمی کی بنا پر بلا وجہ ہی اپریشن کروا لیتی ہیں۔ اگر ہم اس کی سمٹمز کی بات کریں تو اس میں خواتین کو ازدواجی تعلقات کے دوران تین ہوتی ہے۔ پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران بھی درد ہوتی ہے۔ اور حتی کہ پیشاب اور پاخانے کے دوران بھی وہ درد کی شکایت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض خواتین یہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لہذا ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ایسیخواتین کو یہ مشورہ دیتی ہے کہ اگر تو وہ میرڈ ہیں تو اپنا ٹرانس وجائنل الٹراساؤنڈ کروا لیں۔ اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہیں تو ایبڈومنل الٹراساؤنڈ کروا ئے

تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ سیسٹ کس قسم کی ہے کیونکہ ویسے تو یہ سیسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ مگر جو سمپل سیسٹ ہوتی ہے۔ انہیں فولیکولر سیسٹ کہا جاتا ہے۔ لہذا جن خواتین کی انڈے دانی میں سادہ پانی کی تھیلی ہو جو کہ تین سینٹی میٹر سے لے کر 10 سینٹی میٹر تک ہو اور انہیں کسی بھی قسم کی تکلیف نہ دے رہی ہو تو انہیں بالکل بھی اپریشن نہیں کروانا چاہیے۔ بلکہ ہر تین مہینے کے بعد اپنا ایویلویٹ کروانا چاہیے۔ اگر تو اس میں پین شروع ہو جائے یا پھر سائز بڑھ جائے تو پھر اس کا علاج بہت ضروری ہے۔ لیکن جن خواتین کو چاکلیٹ سیسٹ ہو جسے میڈیکل ٹرم میں اویرین اینڈومیٹریوما کہتے ہیں۔ ایسی خواتین اگر یہ خواہش رکھتی ہیں کہ انہیں پریگننسی ہو جائے تو انہیں چاہیے کہ ادویات پر بالکل بھی پیسہ خرچ نہ کریں۔بلکہ اپنی ڈائیگنوسٹک لیپروسکوپی کروائیں۔ جس میں ڈاکٹر پیٹ میں کیمرہ ڈال کر سیسٹ کو نکالیں گے۔ دوسری انڈے دانی اور ٹیوبز کو چیک کریں گے۔ اور اگر کوئی اینڈومیٹریل ڈیپوزٹ ہوئے تو وہ اسی وقت جلا دیں گے۔ اور اس کے بعد آپ کو بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جائیں گے۔ تاکہ آپ کنسیو کر سکیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے ایسی خواتین کا کامیاب روحانی علاج سورہ ال عمران سے کیا جا رہا ہے۔ جنہیں بانجھ پن کی شکایت ہو یا جن کا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو تو ان کے لیے تو سورہ ال عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ یہی وہ مبارک سورہ ہے جس میں حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے حصول اولاد کی اس وقت دعا کی جب ان کی بیوی بالکل بانجھ ہو چکی تھی۔مگر اللہ کی ذات نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور انہیں اولاد کی نعمت عطا فرمائی۔ لہذا پریگننٹ ہونے کی خواہش مند خواتین کو ہم سورہ ال عمران کا تعویز دیتے ہیں۔ اور جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہوں یا رسولیاں ہوں یا پھر کسی بھی طرح کا میڈیکلی پرابلم یا حمل میں پیش آنے والی کسی بھی طرح کی کمپلیکیشنز تو انہیں سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ چند ایسی خواتین کے پاس سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا تعویز پہلے سے موجود تھا۔ جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول یعنی ایمنیوٹک فلوٹ بہت بڑھ گیا تھا۔ لیکن نارمل ڈیلیوری کی وجہ سے بچے کی کورٹ پہلے باہر آگئی اور بچہ پیچھے رہ گیا۔ ایسی صورت میں عموما بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو جاتی ہے۔ لیکن اللہ پاک نے بہت ہی کرم فرمایا اور بچہ صحیح سلامت اس دنیا میں آیا اس طرح سیسٹ کی کوئی بھی قسم ہو آپ ڈاکٹری ہدایات پر پورا پورا عمل کرتے ہوئے ہمارے دعا پروگرام میں کسی بھی بیماری سے فوری شفا کے لیے نام لکھوا سکتے ہیں۔ اور ہر تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Love Taweez For Sagittarius

Love Taweez For Sagittarius

اگر آپ کا سٹار قوس سیگیٹیریس ہے اور آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتوں، محنت اور خوابوں کے باوجود کامیابی بار بار ہاتھ آ کر پھسل جاتی ہے، محبت میں رکاؤٹیں آتی ہیں یا عزت و اہمیت ویسے نہیں ملتی جیسے ہونی چاہیے تو جان لیں کہ سورۂ مزمل کا تعویذ برج قوس والوں کے لیے ایک...

Slow Baby Growth In Pregnancy

Slow Baby Growth In Pregnancy

کیا آپ حمل کے دوران اس فکر میں مبتلا ہیں کہ بچے کی گروتھ (نشوونما) صحیح سے نہیں ہو رہی۔ الٹراساؤنڈ رپورٹس میں دل کی دھڑکن ہارٹ بیٹ  کمزور یا غائب ہے۔ ایسے وقت میں ماں پر جسمانی ہی نہیں، ذہنی دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہی ہیں، یا آپ کو بار...

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

جن افراد کو برسوں سے گھٹنوں کے درد نے بے حال کر رکھا تھا، وہ اب اللہ کے فضل اور سورہ الشعراء کے روحانی نقش کی برکت سے مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔ ایسے بھی مریض دیکھے گئے جنہیں 10، 15 سال سے درد تھا، لیکن جب یہ مبارک نقش استعمال کیا، تو صرف 3 دن کے اندر اندر وہ...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

جب ایک عورت کی ہر میڈیکل رپورٹ ٹھیک ہو، علاج مکمل ہو چکا ہو، مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرے، تو وہ مایوسی، پریشانی اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں صرف دوا نہیں، بلکہ دعا اور قرآن کی برکت سے روحانی مدد لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ سورۃ مریم وہ عظیم سورت ہے جس میں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں رحمت ہیں مگر بعض ماؤں کے دل میں بیٹے کی خواہش شدت اختیار کر لیتی ہے۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی تھی جنہیں اللہ نے چار بیٹیوں کی رحمت عطا کی، لیکن دل میں بیٹے کی آرزو باقی تھی۔، مگر اللہ کی قدرت کے سامنے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے۔...

Taweez For Low Blood Pressure

Taweez For Low Blood Pressure

جن افراد کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے یا جن کا ہائی رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی ویڈیو کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین۔ یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم...

Be Auladi Ka Rohani Taweez

Be Auladi Ka Rohani Taweez

اولاد کی نعمت سے محرومی ایک عورت کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ بار بار علاج کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرے تو دل اور امید دونوں بکھرنے لگتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا وہ خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی...

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

ایسی خواتین جن کو بچے دانی میں حمل ٹھہرانے میں مشکل محسوس ہو تی ہے اور بار بار حمل ضائع ہوجا تا ہے یا پھر اٹھرا کا مسئلہ ہے اور، وہ مسلسل پریشانی اور مایوسی کا شکاہیں۔اللہ کے کرم اور ہمارے روحانی ماہرین کے رہنمائی سے ان کے لیے سور ۂ مریم کا شفاء والا نقش تیار کیا...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

آج ہم ایک ایسے میاں بیوی کا کیس آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جن کے ہاں یکے بعد دیگرے 7 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ ان کا دل بیٹے کی خواہش میں بے حد مایوس ہو چکا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاید ان پر بیٹے کی بندش ہے، اسی لیے بیٹا نہیں ہو پا رہا۔ہمارے روحانی ماہرین نے ان کے لیے...

Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو یورن کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسے کہ پیشاب کا رک رک کرآنا، شدید درد اور جلن کے ساتھ آنا اور بار بار آنا، پیشاب کی نالی میں سوز ش یا انفیکشن کا ہوجانا یا مثانے کی سوز ش اور گردوں کی تکلیف وغیرہ تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں...

Sans Ki Nali Mein Ghutan Se Shifa Ka Taweez

Sans Ki Nali Mein Ghutan Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کاسانس بہت زیادہ پھولتا ہے،گھبراہٹ ہوتی ہے۔سانس کی نالی میں تنگی یا گھٹن محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔ اس نقش پر...

Chehre Ke Dagh Dhabe Khatam Karne Ka Taweez

Chehre Ke Dagh Dhabe Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے چہرے پر چھائیاں ہیں داغ دھبے ہیں۔دانے ہیں یا چہرہ کہیں سے کالا اورسے سفید ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی باڈی مختلف طرح کے مسائل کا شکار ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ہے سٹریس۔جب آپ کسی بھی بات کی وجہ سے بہت زیادہ سٹریس لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے بھی چھائیاں ظاہر...