ناظرین شوہر اگر بیمار ہو تو بیوی کی جان پر بن آتی ہے۔ اور وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اس کا شوہر پہلے کی طرح تندرست ہو جائے۔ کیونکہ گھر اور بچوں کا بوجھ اکیلی عورت نہیں اٹھا سکتی۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم ایسی خواتین جن کے شوہر لمبے عرصے سے بیمار ہیں۔ ان کی ہر بیماری سے فوری شفا کا بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کی بدولت تمام جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض بحکم خدا ٹھیک ہو جائیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا جائے گا سورہ شوریٰ کا فوری شفا والا وہ تعویز جس میں سورہ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کواعدادکی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے- یہ تعویذ اب تک بہت سی خواتین اپنے شوہر کی شفاء یابی کے لیے ان کے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکی ہیں۔ اللہ کی ذات نے سبھی کو شفا عطا فرما دی۔ ان میں سر فہرست یہ بیماریاں تھیں ہائی بلڈ پریشر، ڈپریشن، سٹریس، گھبراہٹ،بے چینی،برے خواب آنا،کمر درد،مہروں کا درد،بلڈ شوگر کا ہائی ہو جانا،دل کے امراض، معدے اور جگر کے امراض، وغیرہ یاد رکھیں کہ ممکن یا ناممکن تو انسانوں کے لیے ہے۔ اللہ کی ذات کے لیے کسی بھی بیمار کو شفا دینا نہ ممکن نہیں ہے۔ لہذا آپ اپنے بیمار شوہر بھائی بہن یا خود اپنے لیے بھی فوری شفا کا یہ تعویذ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہے۔یعنی جادو یا نظر بد کا معاملہ ہے تو پھر سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ آپ کو دیا جائے گا سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز ہے
(وَاِذَ مَرِضْتُ وَھُوَ یَشْمِیْنِ)
ترجمہ:
[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)
ترجمہ:
[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔]
جو ہی سورہ بقرہ کا تعویز مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے۔ تو ہر قسم کے جادو جنات بری نظر سے آیا ہوا سیف سفلی یا کالے علم کے اثرات صرف تین دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔بد اثرات کے زائل ہوتے ہی سورہ شوریٰ کا تعویز مریض کے جسم سے بیماری کے اثرات کو تیزی سے ختم کرتا جاتا ہے۔ یوں مریض کو اللہ کے حکم سے ہر مرض سے شفائے کاملہ عطا ہوتی ہے۔ اور وہ پہلے کی طرح تندرست اور صحت مند ہو جاتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ جب تک یہ تعویذات مریض کے پاس موجود رہتے ہیں۔ تب تک دنیا کا کوئی بھی حاسد یا دشمن اس پر جادو کا وار کروانے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ00 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ismail Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے اسماعیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسماعیل نام کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا حمید۔اس اسم اعظم کو روزانہ212 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام درپیش مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Aiza Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع عائزہ نام لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عائزہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عائزہ نام کا مطلب ہے عزت والی۔ عازہ آپ کا اسم اعظم ہے یا ودود،یا جلیل۔ آپ اس اسم اعظم کو روزانہ92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی...
Mahay Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat
رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا مہینہ ہے۔اپنے اعمال کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مطابق ڈھالنے کا مہینہ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ”رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے...
Faisal Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فیصل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فیصل آپ کا اسم اعظم ہے یا قوی،یا عزیز۔اس اسم اعظم کو ہر روز 210 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ...
Neelam Name Ka Matlab Aur IsamAzam
آج کاموضوع نیلم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نیلم نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نیلم نام کا مطلب ہے آسمانی رنگ کا قیمتی پتھر۔نیلم آپ کا اسم اعظم ہے یا وھاب،یا قوی۔اس اسم اعظم کوہر روز130 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Mehak Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہک نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا رو حانی حل۔مہک نام کا مطلب ہے خوشبو۔ مہک آپ کا اسم اعظم ہے یا واحد،یا ولی۔اس اسم اعظم کو ہر روز 65 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Badar Name Ka Matlab Aur IsmeAzam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بدر آپ کا اسم اعظم ہے یا علیم،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو روزانہ206 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Iram Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع ارم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ارم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ارم نام کا مطلب ہے جنت کا باغ۔ارم آپ کا اسم اعظم ہے یامجید،یامقدم۔ اس اسم اعظم کو ہر روز241 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...
Mudasir Name Ka Matlab Or IsamAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے مدثر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مدثر نام کا اسم عظم ہے یا احد،یا خالق۔اس اسم اعظم کو ہر روز744 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ ا س کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Rukhsana Name Ka Matlab Or IsameAzam
آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے رخسانہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رخسانہ نام کامطلب ہے خوبصورت چہرے والی۔ رخسانہ آپ کا اسم اعظم ہے یا مقسط،یا وارث۔ اس اسم اعظم کو ہر روز 916 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی ا ور ہر مقصد میں کامیابی...
Binish Name Ka Matlab Or IsameAzam
آج کاموضوع بنش نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے بنش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔بنش نام کا مطلب ہے عقل مند۔ بنش آپ کا اسم اعظم ہے یا عزیز،یا رحیم۔اس اسم اعظم کو ہر روز352 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...
Yaqoob Name Ka Matlab Or IsameAzam
یعقوب آپ کا اسم اعظم ہے یا مجید،یا سلام۔ اسم اعظم کو آپ ہر روز 188 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...











