ناظرین شوہر اگر بیمار ہو تو بیوی کی جان پر بن آتی ہے۔ اور وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ اس کا شوہر پہلے کی طرح تندرست ہو جائے۔ کیونکہ گھر اور بچوں کا بوجھ اکیلی عورت نہیں اٹھا سکتی۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم ایسی خواتین جن کے شوہر لمبے عرصے سے بیمار ہیں۔ ان کی ہر بیماری سے فوری شفا کا بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کی بدولت تمام جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض بحکم خدا ٹھیک ہو جائیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا جائے گا سورہ شوریٰ کا فوری شفا والا وہ تعویز جس میں سورہ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کواعدادکی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے-  یہ تعویذ اب تک بہت سی خواتین اپنے شوہر کی شفاء یابی کے لیے ان کے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکی ہیں۔ اللہ کی ذات نے سبھی کو شفا عطا فرما دی۔ ان میں سر فہرست یہ بیماریاں تھیں ہائی بلڈ پریشر، ڈپریشن، سٹریس، گھبراہٹ،بے چینی،برے خواب آنا،کمر درد،مہروں کا درد،بلڈ شوگر کا ہائی ہو جانا،دل کے امراض، معدے اور جگر کے امراض، وغیرہ یاد رکھیں کہ ممکن یا ناممکن تو انسانوں کے لیے ہے۔ اللہ کی ذات کے لیے کسی بھی بیمار کو شفا دینا نہ ممکن نہیں ہے۔ لہذا آپ اپنے بیمار شوہر بھائی بہن یا خود اپنے لیے بھی فوری شفا کا یہ تعویذ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہے۔یعنی جادو یا نظر بد کا معاملہ ہے تو پھر سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ آپ کو دیا جائے گا سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز ہے

(وَاِذَ مَرِضْتُ وَھُوَ یَشْمِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)

ترجمہ:

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔]

جو ہی سورہ بقرہ کا تعویز مریض کے جسم سے مس ہوتا ہے۔ تو ہر قسم کے جادو جنات بری نظر سے آیا ہوا سیف سفلی یا کالے علم کے اثرات صرف تین دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔بد اثرات کے زائل ہوتے ہی سورہ شوریٰ کا تعویز مریض کے جسم سے بیماری کے اثرات کو تیزی سے ختم کرتا جاتا ہے۔ یوں مریض کو اللہ کے حکم سے ہر مرض سے شفائے کاملہ عطا ہوتی ہے۔ اور وہ پہلے کی طرح تندرست اور صحت مند ہو جاتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ جب تک یہ تعویذات مریض کے پاس موجود رہتے ہیں۔ تب تک دنیا کا کوئی بھی حاسد یا دشمن اس پر جادو کا وار کروانے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ00 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Quran Pak Se Mareez Ka Shifa Pana

Quran Pak Se Mareez Ka Shifa Pana

آپ نے یہ تو سنا ہے کہ ہر بیماری کا علاج قرآن کریم میں موجود ہے۔ آپ قران کریم کی تلاوت بھی کرتے ہیں وظائف بھی کرتے ہیں تاکہ آپ کو شفا مل جائے مگر اس کے باوجود شفا ملتی کیوں نہیں ہے شاید آپ نے جاننے کی کبھی کوشش نہیں کی بلکہ آپ مایوسی کی جانب فورا ہی قدم بڑھا دیتے ہیں۔...

Band Dimag Ko Kholne Wale Surah

Band Dimag Ko Kholne Wale Surah

ایسے افراد جو پہلے تو بالکل نارمل تھے مگر اب ان کا دماغ بہت ہی زیادہ کمزور ہو گیا ہے۔ انہیں کوئی چیز یاد نہیں رہتی اور نہ ہی انہیں لوگوں سے بات کرتے وقت یہ سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں کیا جواب دیں کسی کو بلاتے وقت اس کا نام زبان پہ نہیں ا ٓرہا ہوتا گھر کے یا آفس کے کام...

Rohani Manzir Dekhne Ky Khawahish Mand Afrad

Rohani Manzir Dekhne Ky Khawahish Mand Afrad

اگر آپ کی خواہش ہے کہ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہوں تو آپ کو ایسے روحانی مناظر بھی دکھائی دے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کی روح معطر ہو جائے۔ تو یقینا ایسا ممکن ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے روحانی مناظر صرف انہی لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں جن میں ایمان اور یقین کی طاقت...

Surah Alnoor Se Chehray Ki Kashish

Surah Alnoor Se Chehray Ki Kashish

اگر آپ کے چہرے پر کیل مہا سے داغ دھبے چھائیاں پلاہٹ بیرون کی دانے وغیرہ ہیں۔ اور آپ نے ہر طرح کی کریم سر علاج استعمال کر لیے ہیں۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو یہ یقینا سورہ نور سے آپ کے چہرے پر ایسی روحانی کشش پیدا ہوگی کیا خود بھی حیران رہ جائیں گی۔ اور جو...

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

Surah Nass Se Kalay Jadu Ka Khatma

اگر آپ کے سنگدل دشمنوں یا آستین نے آپ پر ایسا شدید کالا جادو کروا دیا ہے۔ جو نہ تو جڑ سے ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی واپس پلٹ رہا ہے۔ تو آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج سورہ ناس کے تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر سورہ الناس کے وہ پاور فل تعویذات خاص اوقات میں تیار...

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

Tango Kay Dard Se Shifa Ka Taweeez

آج ہم آپ کے لیے جس پرابلم کا روحانی علاج شیئر کریں گے وہ ہے ٹانگوں کا درد جو کہ چوٹ لگنے سے بھی ہو سکتا ہے۔ تھکن اور زیادہ چلنے پھرنے سے درد ہو جاتا ہے۔بیٹھتے یا سوتے وقت ٹانگوں میں سناہٹ اور اسی طرح اکثر لوگ ایسے بھی قابل غور ہیں۔ جنہیں ایک ٹانگ کے سامنے والے حصے میں...

Taweez And Wazifa For Best Job

Taweez And Wazifa For Best Job

ایسے افراد جو بے روزگار ہیں اور انہیں حصول جاب میں مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ جیسے کہ قابلیت کے مطابق نوکری کا ناملنا دل پسند نوکری کا نام ملنا ٹیسٹ یا انٹرویو دینے جانا لیکن سلیکشن کا نام ہونا بے روزگاری تنگدستی مفلسی کا بڑھ جانا بہت سے جگہوں پرائیویٹ یا گورنمنٹ دونوں...

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

Skin Alergy Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریض رابطہ کرتے ہیں جنہیں لمبے عرصے سے سکن الرجی کی شکایت ہوتی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا چہرے پر دانوں کا نکل آنا چہرے کا سرخی مائل ہو جانا پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے۔ سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن نما ابھرا ہوا نظر آتا...

Is Amal Se Har Mreez Shifayab Ho Ga

Is Amal Se Har Mreez Shifayab Ho Ga

ہمارے روحانی سینٹر میں مصائب و مشکلات میں گھرے ہوئے افراد کے علاوہ زیادہ تر ایسے مریض رابطہ کرتے ہیں جن پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔وہ سالوں سے بستر پر مایوسی کی حالت میں پڑے صرف وقت گزار رہے ہوتے ہیں۔ ان کے اندر شفا ملنے کی امید بالکل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔...

Surah Nisa Se Orton Kay Har Maslay Ka Hal

Surah Nisa Se Orton Kay Har Maslay Ka Hal

ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خواتین کے ہر قسم کے مسائل ہر طرح کی بیماریوں اور جادو جنات کا کامیاب روحانی علاج نقش سورہ النساء اور نقش سورہ بقرہ سے ترتیب دیا گیا ہے۔ سورہ النساء ایک ایسی زبردست سورہ ہے جس میں خواتین کے تمام مسائل کا حل بیان کیا گیا ہے۔ 176 آیات پر...

Naqsh Surah Ikhlas Se Har Mushkil Ka Hal

Naqsh Surah Ikhlas Se Har Mushkil Ka Hal

بعض افراد پر مشکلات پریشانیوں بیماریوں اور رکاوٹوں کا دورانیہ اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتے ہیں۔ ان پریشانیوں کا حل تلاش کرتے کرتے وہ خود ڈپریشن ہائی بلڈ پریشر یا ایگزائٹی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ انہیں اپنی ہر کوشش رائیگان جاتی نظر آتی ہے اس لیے...

Bina Rishwat Ka Mukadmay Ma Asani Payn

Bina Rishwat Ka Mukadmay Ma Asani Payn

بعض لوگوں پر ان کے دشمن جھوٹے الزامات لگا کر انہیں جیل بھجوا دیتے ہیں۔ ان کے خلاف جھوٹے مقدمے دائر کیے جاتے ہیں۔ مظلوم انسان کے گھر والوں کے پاس رہی صحیح جمع پونجی جو ہوتی ہے بالاخر ایک وقت آتا ہے جب ان کے پاس نہ کوئی سفارش ہوتی ہے اور نہ ہی روپیہ پیسہ ہوتا ہے کہ وہ...