ناظرین کہتے ہیں جو ساری دنیا سے روٹھ جائے اسے واپس لانا ممکن نہیں۔ لیکن کسی ایک فرد سے روٹھے ہوئے شخص کو منایا جا سکتا ہے۔ اسے واپس لایا جا سکتا ہے۔ اس لیے یہ ماہ رجب کا ایک نہایت پر اثر وظیفہ ہے۔ جو ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یہ کسی ناراض انسان کی ناراضگی دور کرنے اور اس کے دل میں اپنی محبت اور اپنائیت کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے انتہائی مجرب ہے۔ ناظرین محبت اپنائیت عشق جنون دیوانگی ان سب جذبات کا تعلق دل سے ہے۔ناول نگار اور شاعر حضرات نے خصوصا دل کو اپنے شاعری اور افسانوں کا موضوع بنایا ہے۔ دل کے احوال بیان کرنا دل کے جذبات و احساسات پر تباہ آزمائی کرنا شاعر حضرات کا سب سے زیادہ اور مقبول مشغلہ رہا ہے۔ ظاہری دنیا میں تو دل اسی کو کہتے ہیں۔جو گوشت سے بنا ہوا ہے اور سینے میں مسلسل دھڑک رہا ہے۔ لیکن ناظرین روحانی دنیا میں دل انسان کی روح کے مرکز کو کہتے ہیں۔ اور حقیقت میں یہ تمام جذبات گوشت پوست کے دل میں نہیں بلکہ روح کے قلب میں ہوتے ہیں۔ جسے آنکھوں سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اور یہی روحانی قلب انسان کے عقل و شعور اور تمام جذبات کا منبع و ماخذ ہوتا ہے محبت، نفرت، غصہ، دکھ، حسد، رحم،ظلم،ہمدردی،اپنائیت،بےرخی،وفاداری، بے وفائی،مکاری، آیاری، سچائی، ایمانداری ان سب چیزوں کا تعلق انسان کے روحانی قلب سے ہے۔جب روح جسم سے نکل جاتی ہے تو یہ تمام جذبات اور احساسات بھی روح کے ساتھ ہی جسم سے غائب ہو جاتے ہیں۔ حالانکہ جسم موجود ہوتا ہے۔تو ثابت ہوا ان تمام جذبات کا مرکز یہ جسم نہیں بلکہ انسان کی روح ہے۔ ناظرین قلب میں ہمارے خالق و مالک نے جو سب سے خوبصورت جذبہ رکھ دیا ہے وہ محبت اور عشق ہے۔ محبت یا عشق یہ انسا نی شخصیت کے لیے ایسے ہی ہے جیسے چراغ کی روشنی ہوتی ہے۔یعنی روشنی کے بغیر چراغ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔عشق یا جنون جب ذات باری تعالیٰ سے ہو جائے۔ تو وہ انسان کو ساری دنیا سے بیگانہ کر کے اللہ کی ذات میں فنا دیتا ہے۔ خیر یہ تو ایک الگ موضوع ہے یہاں بات ہو رہی ہے۔ انسان سے انسان کے عشق یا محبت کی۔ ناظرین اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے دل میں بس جائے۔وہ دوسرے کی محبت عشق کا مرکز بن جائے تو اس کی اہمیت دوسرے شخص کے لیے ہر چیز سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ بندہ اس کی ہر بات کو اہمیت دیتا ہے۔ اس کی ہر خواہش کا احترام کرتا ہے اس کے بغیر رہا نہیں جاتا۔اگر وہ کسی بات سے ناراض ہو کر روٹھ جائے تعلق ختم کر دے تو دوسرے انسان کی جان پہ بن آتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی کسی ایسے مسئلے میں پریشان ہیں۔
( وَتَمَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدْ قاًوَّعَدْ لاً۔لاَ مُبَدِ ل َلِکَلِمَتِہِ وَ ھُو الْسَمِیْعُ الْعَلِیْمْ)
اس آیت کو ماہ رجب میں باوضو 101 مرتبہ پڑھ کر اپنے پیار کا تصور کر کے اس کی طرف پھونک دے۔ اور ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت کر کے اس کے تعویز بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو انشاء اللہ آپ کا مقصد فوری پورا ہوگا۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور آپ کو اپنے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فر ما ئے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pasand Ki Shadi Ka Qurani Hal
پسند کی شادی آج کے دور کا ایک عام مگر نہایت حساس مسئلہ ہے، اکثر نوجوان دل کی خواہش تو رکھتے ہیں مگر گھر کے مسائل، رشتے کی رکاوٹیں یا حالات کی سختیاں انہیں مایوسی میں ڈال دیتی ہیں، نفسیات کہتی ہے کہ جب دل کو امید اور یقین کا سہارا مل جائے تو انسان ہر رکاوٹ کو آسان...
Miyan Biwi Mein Mohabbat Rohani Amal
شوہر کی سختی اور بیوی سے دوری گھریلو سکون کو ختم کر دیتی ہے اور رشتہ محبت کی بجائے نفرت میں بدلنے لگتا ہے۔اس کے لئے ہمارے ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر مسلسل آیات کی تلاوت اور دعاؤں کا ورد کیا گیا ہے۔اس نقش کی روحانی لہریں شوہر کے دل میں...
Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal
ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...
Mian Biwi Mein Mohabbat Dalne Ka Taweez
میا ں بیوی کا رشتہ گلا ب کے پھو ل کی مانند ہو تا ہے۔جو شروع میں تو خوبصورت لگتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد مر جھا جا تا ہے۔ اگر آپ کے بھی ازدواجی تعلقا ت اس طرح کی مر جھاہٹ کا شکار ہیں تو پریشا ن ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ قرآن میں ہر چیز کا روحا نی حل مو جود ہے۔اس سلسلے...
Naqsh For Success In Life
جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...
Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...
Taweez To Get Love Of Mother In Law
ہر وہ بہو جو ساس کے برے رویے کی وجہ سے پریشان ہے۔ساس کی کہی ہوئی سخت اور تنقیدی باتیں بہو کی برداشت سے باہر ہورہی ہیں۔ اور میاں بیوی میں ان بن کی اصل وجہ بھی ساس ہی ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا تعویذ۔ جو کہ ساس بہو کے درمیان بے پناہ محبت پیدا...
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Surah Ikhlas For Business Success
کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...
Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...
Love And Attraction Taweez For Pisces
اگر آپ کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے تو آپ کی شخصیت کو جو چیز چار چاند لگا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ المزمل کی روحانی تاثیر۔ اگر سورۂ المزمل کا تعویذ آپ کے پاس موجود ہو۔ جو آپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہو تو آپ کے اندر ایک روحانی کشش پیدا ہوگی۔ آپ کی گفتگو میں ایک جادوئی اثر...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...











