ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام کافری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ ۔ناظرین اب ہم آپ کو امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں علم کا شہر ہو ں۔اور علی اس کا در وازہ۔اس لیے اگر آپ نے صحیح معنوں میں ان اقوال مبارک پر عمل کر لیا۔ تو آپ کی زندگی بہت ہی آسان ہو جائے گی انشاء اللہ

اما م علی ؑ کے 16اقوال
1:حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: دنیا تمہیں تب تک نہیں ہرا سکتی۔جب تک تم خود ہار نہ مان لو۔ 2:مجھے عبادت میں دو چیزیں محبوب ہیں سرد موسم میں فجر کی نماز۔ اور گرم موسم میں رمضان کے روزے۔3: اپنا کر دار بنا نے میں اتنا مشغو ل ہو جا ؤکے دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔4:عبادت ایسی کرو جس سے روح کو مزہ آئے۔ کیونکہ جو عبا د ت مز ہ نہ دے۔وہ آخر ت میں کیا جزا دے گی۔5:غصے کو پی جا ؤ۔کہ نتیجے کے لحا ظ سے میں نے اس سے میٹھا اور اختتا م کے لحا ظ سے اس سے لذ یذگھو نٹ نہیں دیکھا ہے۔6جب گناہوں کے باوجود بھی اللہ پاک کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں۔ تو ہوشیار ہو جانا کہ تیرا حساب قریب اور سخت ترین ہے۔7:علم تمہیں راہ دکھاتا ہے۔ اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔8:چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا۔نمبر ایک اپنی قسمت کی، نمبر دو اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، نمبر تین اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی، نمبر چار بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی، نمبر پانچ غیر کے سامنے اپنے دوست کی،نمبر چھ رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی۔:پریشانی میں مذاق میں اور خوشی میں تانہ مت دو۔ کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔10:بے وقوف ترین انسان وہ ہے۔ جو اپنی بدکلامی پر فخر کرے۔11:تین چیزیں انسان کو اللہ تعالی سے دور کرتی ہیں۔ نمبر ایک اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا، نمبر دو اپنے گناہوں کو بھول جانا،نمبر تین اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا،12:اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے۔ چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ ہو۔13:سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں۔ تب بھی فراخی اور کامیابی کی امید رکھو۔14:ہمیشہ ایسے شخص کا چنا ئو کرو جو آپ کو عزت دے۔ کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔15:جب تمہیں اپنے اوپر سختیاں اور پریشانیاں نظر آئیں تو اللہ تعالی کو یاد کرو۔ اور اسی سے مدد مانگو تاکہ تمہاری مشکلات دور ہو جائیں۔ اور جب مشکلات دور ہو جائیں تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔16:اپنے گھروں میں کبوتر رکھو کیونکہ حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو پسند کیا تھا۔ اور اسے دعا بھی دی تھی۔کسی اور پرندے پر اتنا پیار نہیں آتا جتنا کبوتر پر آتا ہے۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر میں ایک جوڑا سرخ رنگ کے کبوتروں کا تھا۔ناظرین یہ تھے امام علی علیہ السلام کے 16 خوبصورت اور بہترین اقوال مبارک۔ امید ہے کہ آپ کو پسند اْئے ہوں گے۔مزید معلومات کے لیے ہمارےروحانی سینٹر سے رابطہ کریں ـ

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Muzammil Naqsh For Fatima

Surah Muzammil Naqsh For Fatima

فاطمہ آپ جس جذباتی تکلیف کو محسوس کر رہی ہیں۔ جن سخت رکاوٹوں، بندشوں اور ناکامیوں کا شکار ہیں۔ قدرت سب دیکھ رہی ہے۔ شایداسی لئے آپ اس پیغام کو سن رہی ہیں۔ اگر آپ اپنی ساری الجھنوں اور پریشانیوں کا کوئی شارٹ کٹ روحانی حل چاہتی ہیں تو سورۂ المزمل کی روحانی طاقتوں کو...

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے غصے سے پریشان ہیں۔آپ کا شوہر سخت مزاجی سے بات کرتا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا غصے سے جواب دیتا ہے۔بہت ہی گرم روی کا مظا ہرہ آپ کو دماغی طورپریشان کر رہا ہے۔اس سے گھر کے ماحول میں منفی اثرات جنم لیتے ہیں۔تو ایسے شخص کے غصیلے پن کو ختم کرنے کے...

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

الْحَفِیْظکا مطلب ہے حفاظت کرنے والا۔ یہ اسم مبارک ہر اس شخص کے لیے ڈھال ہے جو خطرات، بیماریوں یا دشمنوں کے شر میں گھرا ہوا ہو۔ آج کے دور میں لوگ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی حملوں کا بھی شکار ہوتے ہیں، جیسے جادو، بندش یا نظر بدالْحَفِیْظکا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے...

Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz

Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz

ایسے افراد جن پر جنات، شیطا نی قو توں او ر آسیب وغیر ہ کا قبضہ ہے یا ایسے افراد جن کے گھروں میں جنا ت وغیرہ او ر بری نحو ستوں کا بسیر ہ ہے۔ او ر وہ ہر طرح کے توڑ کر وا کر بھی نا امید ہی ٹھہرے ہیں۔ یا پھر عارضی طو ر پر تو ان سے چھٹکا را مل جا تا ہے لیکن کچھ وقت بعد...

Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے،دانے یا چھائیاں ہیں۔چہرے پر کالے نشان ہیں یا چہرہ کہیں سے کالا کہیں سے سفید ہے۔بڑے بڑے سکن اسپیشلسٹ کو دکھایا۔کئی طرح کی میڈیسن کھالیں اور مہنگی مہنگی کریمیں بھی استعمال کیں۔ لیکن چہرے کی خوبصورتی واپس نہ آسکی۔لہٰذا آپ کو بتاتے...

Qaisar Name Meaning In Urdu

Qaisar Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے قیصر نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قیصر آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم،یا رقیباس اسم اعظم کو روزانہ 400 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Zain Ul Abideen Name Meaning In Urdu

Zain Ul Abideen Name Meaning In Urdu

ہم بتائیں گے زین العابدین م کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔زین العابدین آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب،یا سمیع۔اس اسم اعظم کو روزانہ 235 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔...

Naqsh e Sulemani Benefits For Pisces

Naqsh e Sulemani Benefits For Pisces

جن کا برج حوت یعنی پائیسز ہے۔ نقش سلیمانی ان کے لئے کتنا فائدہ مند ہے۔ آپ سے شیئر کردیتے ہیں اور ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کیے جائیں گے۔ اگر پائیسز کے پاس نقش سلیمانی موجود ہو تو کسی بھی قسم کا پرانے سے پرانا جادو، جنات، آسیب، نیگیٹو تھور وہم، وسوسے،...

Mohsan Name Meaning In Urdu

Mohsan Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے محسن نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔محسن آپ کا اسم اعظم ہےیا بدیع یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ158 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Raheel Name Meaning In Urdu

Raheel Name Meaning In Urdu

ہم بتائیں گے راحیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔راحیل آپ کا اسم اعظم ہے یانافع،یا ماجد۔اس اسم اعظم کو روزانہ 249 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر...

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...