آج ہم آپ کے لیے جس پرابلم کا روحانی علاج شیئر کریں گے وہ ہے ٹانگوں کا درد جو کہ چوٹ لگنے سے بھی ہو سکتا ہے۔ تھکن اور زیادہ چلنے پھرنے سے درد ہو جاتا ہے۔بیٹھتے یا سوتے وقت ٹانگوں میں سناہٹ اور اسی طرح اکثر لوگ ایسے بھی قابل غور ہیں۔ جنہیں ایک ٹانگ کے سامنے والے حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔ جس سے کمر کے نچلے حصے میں بھی درد اور جلن کا محسوس ہونا ساتھ ہی ساتھ نس کے دبنے سے بھی یہ درد شدت اختیار کر لیتا ہے کہ مریض پریشانی میں مبتلا رہنے لگتا ہے۔ اکثر ٹانگوں کے پٹھوں میں کھنچاؤ ا ٓجانے سے بھی یہ پرابلم ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات ایسی صورت میں ڈاکٹری علاج اور میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ کیونکہ جن افراد کی باڈی میں سٹریس کے ہارمونز ایکٹو ہوتے ہیں۔ یا جو افراد نظر بد یا جادو کا شکار ہوتے ہیں ان پر بھی کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ ایسی صورت میں متاثرہ افراد کو ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ ایسے روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو ایک ہی وقت میں سٹریس اور جادو دونوں کو ختم کرے۔ لہذا اسی لیے ایسے مریضوں کو ٹانگوں کے درد سے شفا کے لیے اور سٹریس کو ختم کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔جو ہی مریض ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے ان تعویزات کے ساتھ ار سال کیا جاتا ہے۔ تو ان دونوں مبارک سورہ کی روحانی تاثیر مریض پر اثر انداز ہو کر اس کے سٹریس کو فوری ختم کر کے دماغ کو روحانی سکون دیتی ہے۔ اور جادو ہو یا نظر بد دونوں کے اثرات کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے۔ جس سے نہ صرف مریض کی ٹانگوں کا درد ہمیشہ کے لیے ختم ہوتا ہے بلکہ دیگر امراض سے بھی اسے اللہ کے کرم سے شفا ملتی ہے۔ اگر آپ بھی یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے غصے سے پریشان ہیں۔آپ کا شوہر سخت مزاجی سے بات کرتا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا غصے سے جواب دیتا ہے۔بہت ہی گرم روی کا مظا ہرہ آپ کو دماغی طورپریشان کر رہا ہے۔اس سے گھر کے ماحول میں منفی اثرات جنم لیتے ہیں۔تو ایسے شخص کے غصیلے پن کو ختم کرنے کے...

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...

Naqsh For Success In Life

Naqsh For Success In Life

جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...

Sir Dard Ke Liye Khas IsameAzam

Sir Dard Ke Liye Khas IsameAzam

اگر آپ کے آدھے سر میں درد رہتا ہے کسی بھی دوا سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ادھے سر کے درد سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم مبارک یہ ہیںیا فتاح،یا سلام۔ان اسمائے اعظم کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...

Surah Ikhlas For Business Success

Surah Ikhlas For Business Success

کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...

Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh

Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh

اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...

Purani Bawaseer Se Nijat Ka Naqsh

Purani Bawaseer Se Nijat Ka Naqsh

بواسیر ایک ایسی تکلیف دو بیماری ہے خاص طور پر ان افراد کے لئے جن کو مسوں والی بواسیر ہے اور اس میں سے خون رستا رہتا ہے۔ مسوں والی بواسیر کا تو اکثر لوگ آپریشن یا میڈیکل ٹریٹمنت کروا چکے ہیں مگر کچھ ٹائم کے بعد یہ پھر دوبارہ ہو جاتی ہے۔تو آپ کو مشورہ دیں گے کہ آپ ہمارے...

Chehre Ke Dag Dhabe Khatam Karne Ka Naqsh

Chehre Ke Dag Dhabe Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے چہرے پر بہت ضدی کیل مہاسے، چھائیاں، داغ دھبے، دانے یا سوزش ہوگئی ہے۔ بہت کریمز استعمال کرنے کے باوجود بھی فرق نہیں پڑ رہا تو آپ کو بتائیں کہ اگر آپ کی باڈی میں کورٹیسول زیادہ بن رہا ہے جو کہ سٹریس ہارمون ہے تو کوئی بھی کریم استعمال کرلیں فرق نہیں پڑے گا۔ اور...