ناظرین سورۃ الفیل میں پانچ آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ قران پاک کی بعض سورتیں اور بعض آیات خاص وجوہات اور حالات میں نازل ہوئی ہیں۔ ان وجوہات اور حالات کو بیان کرنا اس صورت یا آیت کا شان نزول کہلاتا ہے۔ سورۃ الفیل ابرہہ کے خانہ کعبہ پر حملہ کرنے پر نازل ہوئی۔یہ واقعہ حضرت محمد صلی اللہ کے پیدائش مبارک سے 50 دن پہلے پیش آیا۔اس سورت مبارکہ میں بتایا گیا ہے کہ اللہ پاک نے اپنی قدرت سے ابرہہ اور اس کے لشکر پر چھوٹے چھوٹے پرندے بھیجے۔ جنہوں نے کنکریاں پھینک کر پورے لشکر کو ہلاک کر دیا۔حبشہ کے بادشاہ نے ابرہہ کو یمن کا گورنر مقرر کیا۔ابرہہ نے یمن کے علاقے ”صَنْعَا“ میں ایک نہایت بڑا گرجا گھر بنوایا تا کہ لوگ خانہ کعبہ کے بجائے اس کے گر جہ گھر میں عبادت کے لیے آیا کریں۔ اس کی یہ بات اہل مکہ اور دیگر عرب قبائل کو بالکل پسند نہ آئی انہی لوگوں میں سے ایک شخص نے گرجا گھر میں گندگی پھیلا دی،جس پر ابرہہ کو بہت غصہ آیا۔ اس نے سوچا کہ جب تک خانہ کعبہ موجود ہے۔لوگ اس کے گرجا گھر میں عبادت کے لیے نہیں آئیں گے۔ ابرہہ نے ایک بڑی فوج جمع کی اور چند لمبے چورے طاقتور ہاتھی بھی اپنے ساتھ لیے اسی وجہ سے اس واقعے کو”اصحاب الفین“ ہاتھی والے کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔ ابرہہ اپنے اس لشکر کو لے کر خانہ کعبہ کی طرف روانہ ہوا۔اس کا ارادہ (معاذ اللہ) خانہ کعبہ کو ڈھانے کا تھا۔ مکہ مکرمہ پہنچنے سے پہلے اس نے اہل مکہ کے پاس پیغام بھجوایا کہ اس کا ارادہ صرف خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ہے۔ اور وہ اہل مکہ سے جنگ نہیں کرنا چاہتا،لیکن اگر انہوں نے اس کا راستہ روکنے کی کوشش کی تو وہ ان سب کو برباد کر دے گا۔مکہ کے قریب پہنچ کر ابرہہ کے سپاہیوں نے اہل مکہ کے لوگ اور بڑے اچھے پکڑ لیے۔ ابرہہ اور ابراہیم کی گفتگو
ان میں 200 اونٹ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب علیہ السلام بھی تھے۔ حضر ت ابو مطلب قریش کے سب سے بڑے سردار تھے۔ وہ ابراہہ کے پاس گئے اور انہوں نے اس سے کہا کہ جو200 اونٹ تم نے پکڑے ہیں وہ ہمیں واپس کر دو۔ ابرہہ نے اس بات پر حیران ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے لگا تھا کہ آپ مجھ سے خانہ کعبہ کو نہ گرانے کی بات کریں گے۔ جبکہ آپ نے صرف ا ونٹوں کی بات کی ۔ حضرت عبدالمطلب علیہ السلام نے جواب دیاکہ اونٹ میرے ہیں اس لیے میں نے تم سے اپنے اونٹوں کی بات کی ہے۔ خانہ کعبہ اللہ پاک کا گھر ہے اور وہ خود ہی اپنے گھر کی حفاظت فرما ئے گا اس کے بعد حضرت عبدالمطلب علیہ السلام نے تمام اہل مکہ کو پہاڑوں پر چلے جانے اور شہر وفا کو خالی کر دینے کاحکم دیا۔اور سب نے ایسا ہی کیا اور حضرت عبدالمطلب علیہ السلام نے خانہ کعبہ کا دروازہ پکڑ کر اللہ پاک سے دعا کی کے ”اے اللہ! اپنے گھر کی حفاظت فرما ابرہہ کے لشکر سے اپنے عزت والے گھر کو بچا لے“ پھر وہ خود بھی پہاڑوں پر چلے گئے لشکر جب وادی محسر میں پہنچا تو ابرہہ کا ہاتھی زمین پر بیٹھ گیا اور نہ آگے بڑھا جیسے ہی اس کا رخ مکہ کی طرف موڑا جاتا تو وہ تیزی سے دوسری طرف بھاگنا شروع کر دیتا ہے۔ اسی دوران دیکھتے ہی دیکھتے فضا میں سمندر کی جانب سے چھوٹے چھوٹے پرندوں کاجھنڈ بڑھنا شروع ہو گیا اور پورے لشکر پر چھا گیا۔یہ پرندے جنہوں نے اپنی چونچوں اور پنجوں میں کنکریاں اٹھا ر کھی تھی۔ انہوں نے اللہ پاک کے حکم سے یہ کنکریاں ابرہہ کے لشکر پر پھینکنا شروع کر دی۔ کنکری جس کو بھی لگتی وہ پگھل جاتا، اس کا گوشت جھڑ جاتا اور بالاآخر وہ بڑھ جاتا، یوں سب کافر ہلاق ہو گئے۔ ابرہا کا بھی برا انجام ہوا۔اس کی انگلیوں کے پوڑ جھڑ گئے اورصَنْعَا پہنچتے پہنچتے اس کی حالت بگڑ گئی۔ اس کا سینہ پھٹ گیا اور دل باہر آیا اور وہ مر گیا۔باقی لوگوں کے جسم کے اجزاء بھی اس طرح بکھر گئے جیسے کھایا ہوا بھوسا اور یہ منظر تمام اہل مکہ نے اپنی انکھوں سے دیکھا اور یاد رکھا اسی سال ساری کائنات کو توحید کے نور سے منور کرنے والے ہمارے پیارے نبی خاتم الانبیاء حضرت سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مکہ مکرمہ میں ظہور ہوا۔ ناظرین آخر میں ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ کی ذات آپ سب کو اپنے مقدس گھر خانہ کعبہ کی
زیارت سے شرف فرمائے اور آپ کے دل کی تمام نیک تمناؤ ں کو قبول منظور فرمائے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Love Taweez For Taurus

Love Taweez For Taurus

برجِ ثور ٹورس والے افراد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے دل میں ایک خاص سچائی، جرات اور بے ساختہ کشش موجود ہوتی ہے۔ مگر کبھی کبھی حالات ایسے بنتے ہیں کہ یہی کشش دھندلا جاتی ہیمحبت دور ہوتی جاتی ہے، رشتے کمزور پڑنے لگتے ہیں، اور کاموں میں محنت کے باوجود کامیابی ہاتھ...

Ovarian Blood Cyst Taweez

Ovarian Blood Cyst Taweez

انڈے دانی اووری میں خون والی سسٹ بن جانا ایک ایسا مسئلہ ہے جو بار بار لوٹ آتا ہے۔ دوا کھائیں تو کچھ ہفتوں کے لیے آرام دیتی ہیں لیکن چند مہینوں بعد دوبارہ وہی سسٹ بن جا تی ہے۔ ایسی ہی ایک بہن ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں تقریباً ہر تین سے چار ماہ بعد خون والی سسٹ بن...

Joint Pain Releif Treatment

Joint Pain Releif Treatment

جوڑوں کا پرانا درد اور گھٹنوں کی سوجن وہ آزمائش ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر دیتی ہے۔ چلنا، بیٹھنا، سیڑھیاں چڑھنا بلکہ رات کو سونا تک مشکل ہو جاتا ہے۔ بعض افراد دوائیاں، اور فزیوتھراپی برسوں آزماتے رہتے ہیں مگر آرام صرف وقتی ملتا ہے، ا۔ ایسی ہی ایک خاتون...

Love Taweez For Cancer Star

Love Taweez For Cancer Star

جن کا سٹار سائن کینسر یعنی برج سرطان ہے۔ ان کی شخصیت کو جوچیز خاص بناتی ہے۔ وہ ہے سورۂ المزمل کی محبت والی روحانی تاثیر۔ سورۂ المزمل کا نقش اگر برج سرطان افراد کے پاس موجود ہو تو انہیں اپنی محبت کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا بلکہ ان سے جڑے محبت کے رشتے خود ان کے پیچھے آتے...

Love & Attraction Taweez For Libra

Love & Attraction Taweez For Libra

جن کا ستارہ لبرا یعنی برجِ میزان ہے،وہ لوگ فطرتاً نرم دل، حساس اور تعلقات میں وفادار ہوتے ہیں۔یہ اپنی محبت میں پوری شدت اور خلوص کے ساتھ لگ جاتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلے ان کی محبت کو مکمل ہونے نہیں دیتے۔دل میں چھپی ہوئی چاہت کبھی ٹوٹ جاتی ہے،اور وہ خود اندر سے...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اووری میں بننے وال سسٹ اکثر خواتین کے لیے نہ صرف شدید تکلیف کا باعث بنتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی بڑی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جو کافی عرصے سے اووری کی خون بھری سسٹ کا شکار تھیں۔ درد، بے چینی اور سب سے بڑھ کر اولاد نہ ہونے کی وجہ سے...

Ghutno Aur Joron Ka Dard  Khatam

Ghutno Aur Joron Ka Dard Khatam

جوڑوں کا دردایک ایسی تکلیف ہے جو آہستہ آہستہ انسان کی زندگی کو مفلوج کر دیتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون، جنہیں سالوں سے جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد نے بستر سے لگا دیا تھا۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ گھٹنوں کی گریس ختم ہو چکی ہے، اور گودا دوبارہ بننے کے امکانات نہ ہونے کے برابر...

Love & Attraction Taweez For Libra

Love & Attraction Taweez For Libra

جن کا سٹار لبرا یعنی برجِ میزان ہے،وہ لوگ فطرتاً حساس، نرم دل اور رشتوں میں وفادار ہوتے ہیں۔یہ اپنی محبت میں پوری شدت، خلوص اور لگن کے ساتھ لگ جاتے ہیں،مگر اکثر حالات یا فاصلے ان کی چاہت کو مکمل ہونے نہیں دیتے۔دل میں چھپی محبت کبھی ٹوٹ جاتی ہے،اور وہ خود اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان کی زندگی کو محدود کر دیتی ہے۔ نہ چلنا آسان، نہ سیڑھیاں چڑھنا، نہ ہی سکون کی نیند لینا ممکن رہتا ہے۔ دوائیاں، مالشیں اور ٹیسٹ مہینوں تک چلتے ہیں مگر وقتی آرام کے بعد تکلیف پھر لوٹ آتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کے...

Surah Ash Shuara And Fibroids

Surah Ash Shuara And Fibroids

ایک خاتون، جن کی زندگی رسولیوں کی وجہ سے مکمل اذیت بن گئی تھی، ہر مہینے شدید درد اور غیر معمولی خون کی وجہ سے پریشان رہتی تھیں۔ کئی سال تک وہ مختلف علاج آزما چکی تھیں مگر کوئی شفاء نہیں ملی۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ بچہ دانی نکالنا ہی واحد حل ہے۔ مایوسی کے عالم میں انہوں نے...

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez

ایک خاتون جن کو اللہ نے ۳ بیٹیوں کی رحمت سے نوازا ان کے دل میں بیٹے کی بھی شدید خواہش تھی مسلسل آٹھ سال تک وہ اللہ سے یہی دعا کر تی رہی کہ یا اللہ مجھے ایک بیٹا عطا کر دیں۔ لوگ طعنے دیتے، اس کادل دکھتا، مگر اس نے اللہ سے امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ اللہ نے ان پر کرم کیا...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

ایک خاتون جو کئی سال سے شوگر کی مریضہ تھیں، اُن کی حالت اس قدر بگڑ چکی تھی کہ ہاتھ پاؤں سن رہنے لگے اور چلنا پھرنا مشکل ہو گیا۔ انسولین کے باوجود شوگر قابو میں نہیں آ رہی تھی۔ مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا تو اُنہیں سورۃ الفاتحہ کا خاص روحانی...