ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا وہ خاص الخاص عمل جس کی بر کت و فضیلت اور رحمت الٰہی سے آپ پر خواہ مصیبتوں کے پہاڑ ہوں یا مشکلات نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہو۔بڑی سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ نماز عصر کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ الم نشرح کو پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اس عمل کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہو نا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ سورۂ الم نشرح کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجو دہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

جن افراد کو برسوں سے گھٹنوں کے درد نے بے حال کر رکھا تھا، وہ اب اللہ کے فضل اور سورہ الشعراء کے روحانی نقش کی برکت سے مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔ ایسے بھی مریض دیکھے گئے جنہیں 10، 15 سال سے درد تھا، لیکن جب یہ مبارک نقش استعمال کیا، تو صرف 3 دن کے اندر اندر وہ...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

جب ایک عورت کی ہر میڈیکل رپورٹ ٹھیک ہو، علاج مکمل ہو چکا ہو، مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرے، تو وہ مایوسی، پریشانی اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں صرف دوا نہیں، بلکہ دعا اور قرآن کی برکت سے روحانی مدد لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ سورۃ مریم وہ عظیم سورت ہے جس میں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں رحمت ہیں مگر بعض ماؤں کے دل میں بیٹے کی خواہش شدت اختیار کر لیتی ہے۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی تھی جنہیں اللہ نے چار بیٹیوں کی رحمت عطا کی، لیکن دل میں بیٹے کی آرزو باقی تھی۔، مگر اللہ کی قدرت کے سامنے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے۔...

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

Hajat Puri Hone Ke Liye Surah

سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...

Taweez For Low Blood Pressure

Taweez For Low Blood Pressure

جن افراد کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے یا جن کا ہائی رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی ویڈیو کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین۔ یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم...

Be Auladi Ka Rohani Taweez

Be Auladi Ka Rohani Taweez

اولاد کی نعمت سے محرومی ایک عورت کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ بار بار علاج کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرے تو دل اور امید دونوں بکھرنے لگتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا وہ خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی...

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

Miscarriage Ke Bad Healthy Baby

ایسی خواتین جن کو بچے دانی میں حمل ٹھہرانے میں مشکل محسوس ہو تی ہے اور بار بار حمل ضائع ہوجا تا ہے یا پھر اٹھرا کا مسئلہ ہے اور، وہ مسلسل پریشانی اور مایوسی کا شکاہیں۔اللہ کے کرم اور ہمارے روحانی ماہرین کے رہنمائی سے ان کے لیے سور ۂ مریم کا شفاء والا نقش تیار کیا...

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے غصے سے پریشان ہیں۔آپ کا شوہر سخت مزاجی سے بات کرتا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات کا غصے سے جواب دیتا ہے۔بہت ہی گرم روی کا مظا ہرہ آپ کو دماغی طورپریشان کر رہا ہے۔اس سے گھر کے ماحول میں منفی اثرات جنم لیتے ہیں۔تو ایسے شخص کے غصیلے پن کو ختم کرنے کے...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

آج ہم ایک ایسے میاں بیوی کا کیس آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جن کے ہاں یکے بعد دیگرے 7 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ ان کا دل بیٹے کی خواہش میں بے حد مایوس ہو چکا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاید ان پر بیٹے کی بندش ہے، اسی لیے بیٹا نہیں ہو پا رہا۔ہمارے روحانی ماہرین نے ان کے لیے...

Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Jalan Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو یورن کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسے کہ پیشاب کا رک رک کرآنا، شدید درد اور جلن کے ساتھ آنا اور بار بار آنا، پیشاب کی نالی میں سوز ش یا انفیکشن کا ہوجانا یا مثانے کی سوز ش اور گردوں کی تکلیف وغیرہ تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں...

Sans Ki Nali Mein Ghutan Se Shifa Ka Taweez

Sans Ki Nali Mein Ghutan Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کاسانس بہت زیادہ پھولتا ہے،گھبراہٹ ہوتی ہے۔سانس کی نالی میں تنگی یا گھٹن محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔ اس نقش پر...

Chehre Ke Dagh Dhabe Khatam Karne Ka Taweez

Chehre Ke Dagh Dhabe Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے چہرے پر چھائیاں ہیں داغ دھبے ہیں۔دانے ہیں یا چہرہ کہیں سے کالا اورسے سفید ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی باڈی مختلف طرح کے مسائل کا شکار ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ہے سٹریس۔جب آپ کسی بھی بات کی وجہ سے بہت زیادہ سٹریس لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے بھی چھائیاں ظاہر...