آج ہم آپ کو بتائیں گے ماہ رمضان کی وہ کون سی تسبیح ہے جس کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے آپ حیرت انگیز فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔یہ تسبیح جس جس کو بھی بتائی گئی ہے اسے اس تسبیح کا فیض حاصل ہوا ہے۔ماہ رمضان میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا مجیب کی ایک تسبیح سحری میں اور ایک تسبیح افطاری میں کرنی ہے۔اول او آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں اور اللہ کے حضور دعا کریں۔ماہ رمضان کی برکات اور اس وظیفے کی برکات سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی،بیماروں کو شفاء ملے گی،بے اولادوں کو اولاد ملے گی،گھریلو ناچاقیاں،نفرتیں جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔کاروبار دن رات ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا رزق میں کثیر اضافہ ہو گا تنگدستی اور بے برکتی ختم ہو جائے گی الغرض اس وظیفے کی برکت سے وہ تمام خواہشیں ماہ رمضان میں ہی پوری ہوں گی جو سالوں سے قبولیت کی منتظر تھیں انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ ماہ رمضان میں اپنے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ دیئے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Pregnancy Mein Baby Ki Growth Ka Naqsh

Pregnancy Mein Baby Ki Growth Ka Naqsh

اگر بچہ ماں کے پیٹ میں سکڑنے لگے یعنی اس کی گروتھ کم ہوجائے، رک جائے، ہارٹ بیٹ کا مسئلہ ہوجائے اور ڈر ہو کہ کہیں ڈی این سی نہ کروانی پڑ جائے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ حاملہ عورت کے نام سے منسوب کرواکے اس کے پیٹ پر باندھ دیا جائے اگر اللہ نے قبولیت فرمالی تو...

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez

گھٹنوں کے درد کا شکار ایک ۰۷ سالہ بی بی کو ملنے والا فیض آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ جب انہوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا تو بستر پر پڑی تھیں۔گہری مایوسی تھی۔ ہر میڈیسن بے اثر تھی اور گھٹنوں کا درد بہت شدید تھا۔ انہیں سورۂ الشعراء کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرواکے پہننے کے...

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal

ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...

Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh

Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh

اگر گھر میں ہر وقت جھگڑے ہوتے ہیں، میاں بیوی میں ناچاقی اور بچوں میں نافرمانی ہے تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ ایسے میں سورۃ المجادلہ کا یہ خاص روحانی نقش آپ کے لیے بہترین حل ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اسے آیاتِ محبت، آیاتِ سکون اور اسمائے حسنیٰ کے ساتھ کئی دن کی...

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh

الْحَفِیْظکا مطلب ہے حفاظت کرنے والا۔ یہ اسم مبارک ہر اس شخص کے لیے ڈھال ہے جو خطرات، بیماریوں یا دشمنوں کے شر میں گھرا ہوا ہو۔ آج کے دور میں لوگ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی حملوں کا بھی شکار ہوتے ہیں، جیسے جادو، بندش یا نظر بدالْحَفِیْظکا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے...

Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz

Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz

ایسے افراد جن پر جنات، شیطا نی قو توں او ر آسیب وغیر ہ کا قبضہ ہے یا ایسے افراد جن کے گھروں میں جنا ت وغیرہ او ر بری نحو ستوں کا بسیر ہ ہے۔ او ر وہ ہر طرح کے توڑ کر وا کر بھی نا امید ہی ٹھہرے ہیں۔ یا پھر عارضی طو ر پر تو ان سے چھٹکا را مل جا تا ہے لیکن کچھ وقت بعد...

Naqsh For Success In Life

Naqsh For Success In Life

جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...

Jinat Aur Asaib Se 100% Nijat Ka Taweez

Jinat Aur Asaib Se 100% Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو اپنے ارد گرد کچھ ایسی شیطا نی قو تیں یا کچھ ایسے اثر ات محسو س ہو تے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ اپنے ا عصا ب کو بہت بھاری محسو س کر تے ہیں۔کچھ ایسے اثرا ت جنہیں آپ بیا ن نہیں کر سکتے لیکن وہ آپ کو اپنی لپیٹ میں اس طرح لے لیتے ہیں۔کہ جن کو سمجھنا آپکی سو چ سے با لا...

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...

Sciatica Treatment Symptoms And Causes

Sciatica Treatment Symptoms And Causes

اگر آپ کی ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے جسے عرق النساء یا شاٹیکا کا درد بھی کہا جاتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی شفاء نہیں ملی۔تو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ شفاء کے لئے آپ کو سورۂ الفاتحہ کاتعویذ دیا جائے گا۔جس پر شفاء کے روحانی کلمات،اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی...

Qaisar Name Meaning In Urdu

Qaisar Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے قیصر نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قیصر آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم،یا رقیباس اسم اعظم کو روزانہ 400 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...