آج کا وظیفہ کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لئے ہے۔اگر آپ کسی کو سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آج کا وظیفہ خاص آپ کے لئے ہے۔اس وظیفے کو آپ نے جمعے کی رات سے شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر313 مرتبہ یا ودود،یا رؤف،یا رحیم پڑھنا ہے اور پھر تین مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہیں آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کریں اور پھونک مار دیں اور اللہ سے یہ دعا کریں کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے اور میری اس سے شادی ہو جائے۔41 دن تک یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔اللہ کے کرم سے اس وظیفے کی برکت سے اس شخص کے دل میں آپ کی شدیدمحبت پیدا ہو گی اور وہ آپ کے بغیر 1 منٹ بھی نہ رہ پائے گا۔
اس کے علاوہ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے رکاوٹیں در پیش ہو ں تو بندش کے مکمل توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861
Related Posts
نقش محبت کی بدولت شوہر بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا
ایسی بیویاں جن کے شوہر ان سے اس حد تک نفرت کرنے لگے ہیں کہ بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی انہیں شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ چڑچڑا پن محسوس ہوتا ہے اور گالی گلوچ کرنے لگتے ہیں۔ بیوی کی مار پٹائی کرتے ہیں۔ اس کی خدمات اور خلوص کی قدر کرنے کی بجائے اسے معمولی سی باتوں پر دن رات کو ستے...
کسی بھی انسان کو اپنی محبت میں پاگل کرنے کا پاورفل تعویز
کوئی بھی ایسا انسان جس کے ساتھ آپ کا رشتہ جائز ہے۔ آپ اس سے بے پناہ محبت کرتے ہیں مگر اسے آپ کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اس کی توجہ کا مرکز کوئی اور ہے وہ رشتہ خوا ہ میاں بیوی کا ہے، ساس بہو کا ہے، بہن بھائیوں کا ہے، یا کسی ایسے انسان سے ہے۔ جس سے آپ کا ارادہ پسند کی شادی...
اس روحانی عمل سے پسند کی شادی کےلیے والدین ہاں ضرور کریں گے انشا ء اللہ
جن لڑکے لڑکیوں کی خواہش ہے کہ وہ اپنی پسند سے شادی کریں وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ اور جائز طریقے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ مگر والدین ہاں نہیں کر رہے ذات بات کا مسئلہ بن گیا ہے۔ یا والدین ان کی پسند پر خوشی یا مطمئن نہیں ہے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ والدین راضی خوشی...
جو بیوی یہ چاہے کہ شوہر اسے میکےسے واپس گھر لے جائےوہ محبت کا یہ وظیفہ کرے
ایسی خواتین جن کے شوہر نے انہیں میکے بھیج دیا ہے۔ وہ بیوی کا چہرہ تک دیکھنے کا روادار نہیں ہے۔ دوسروں کے بہکاوے میں ا ٓکر بیوی کے ساتھ یہ سلوک کر رہا ہے۔ یا کسی اور عورت کے ساتھ اس کا محبت کا کوئی معاملہ چل رہا ہے۔ یا شوہر پر کسی...
شوہر کے غصے اور سخت مزاجی کو محبت میں بدلنے کا تعویز
ایسی خواتین جن کے شوہر بہت ہی غصے والے اور سخت مزاج ہیں بات بات پہ بیوی سے لڑتے جھگڑتے ہیں۔ اس کی مارپٹائی کرتے ہیں۔ اس کی کسی بھی معاملے میں طرفداری نہیں کر تے۔ ہر معاملے میں اس کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ دوسروں کی باتوں میں جلد ا ٓجاتے ہیں۔ اور بیوی کو طلاق تک دینے پر...
جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کی توجہ کا مرکز بننے کا تعویز
اگر آپ کسی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں وہ بھی آپ کی محبت کو قبول تو کرتا ہے۔ مگر آپ پر کوئی توجہ نہیں دیتا تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے یہ جان لیجئے کہ یہ روحانی علاج صرف جائز رشتوں میں محبت پیدا کرنے کے لیے ہی آپ کر سکتے...
ناراض بیوی کی ضد توڑکر اسے گھر واپس لانےکے لیے حب کا پاور فل تعویز
میاں بیوی میں رنجشیں لڑائی جھگڑے ناراضگی تو عام سی بات ہے۔ مگر جب ناراضگی اس حد تک پہنچ جائے کہ بیوی گھر چھوڑ کر چلی جائے۔ اور طلاق کا مطالبہ ہی کر دے تو ایسے حالات تک معاملہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہی بیوی کو گھر واپس لانے کے اقدامات کر لینے چاہیے۔ جو شوہر سمجھتے ہیں کہ...
نقش محبت سے اپنی شخصیت میں مقناطیسی روحانی کشش پیدا کریں
اگر آپ ہر کسی کے ساتھ اچھے اور مخلص ہیں مگر دوسرے لوگ آپ کو کسی بھی معاملے میں نہ اہمیت دیتے ہیں نہ ہی آپ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی لیے آپ ہر محفل میں خود کو اکیلے یا تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تو اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل نقش محبت میں موجود ہے جو کہ...
شوہر کو نقش محبت کے ذریعےاپنے عشق میں ہمیشہ کے لیے مبتلا کیجئے
جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا...