ویسے تو رزق میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے ایک اسم اعظم ایسا بھی ہے جس کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اورکبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔وہ اسم اعظم ہے یا رزاق(اے رزق دینے والے)۔اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔البتہ ایسے افراد جن کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے تو وہ جادو کے مکمل توڑ کے لئے اس اسم اعظم کا نقش اورسورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست رابطہ کریں۔

 

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861

Related Posts

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے    یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...

Isam_e_Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa

Isam_e_Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa

ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے...

Naqash Ya Nooru Ke Faidey Aur Barkat

Naqash Ya Nooru Ke Faidey Aur Barkat

نقش یَا نُوْرُ بے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اب تک بے شمار لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو چکے ہیں اور اپنے مسائل زندگی سے نجات پا چکے ہیں۔ نقش یَا نُوْرُ کے ان گنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے. جیسے کہ:اگر آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہیں تو نقش یَا...

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam

شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab

عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...

Isam Al Noor Ka Khas Wazifa Or Faiday

Isam Al Noor Ka Khas Wazifa Or Faiday

آج ہم آپ سے چہرے پر نور اور کشش پیدا کرنے کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس کی بدولت اب تک بہت سے افراد کا کھویا ہوا حسن واپس آ چکا ہے۔ جن کے چہرے مرجھا گئے تھے یا بے رونق ہو چکے تھے۔ ان کے چہرے کی رونق اور کشش پھر سے لوٹ آئی چہرے پر موجود ہر قسم کے کالے...

Isam Al Manio Ka Khas Amal

Isam Al Manio Ka Khas Amal

بعض مرد ایسے ہوتے ہیں جو طرح طرح کی بری عادات میں ملوث ہوتے ہیں۔ غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھنا سگرٹ نوشی جوا چرس شراب افیون یا دیگر قسم کی منشیات کا شکار ہو جانا۔ ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا جو قتل و غارت چوری ڈکیتی یا دیگر جرائم پیشہ کاموں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔زمین...

قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَٓدْکی تلاوت

قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَٓدْکی تلاوت

سورہ اخلاص تو یقینا آپ تلاوت کرتے ہی ہوں گے مگر جو طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اگر آپ اس طرح سے یہ سورہ مبارکہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں گے تو انشاء ا للہ تعالی آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا کہ جس سے محلے دار بھی فیض یاب ہوں گے۔سورہ اخلاص آپ...

Surah Nuh Ki Teen Ayat Ka Wazifa Or Kamal

Surah Nuh Ki Teen Ayat Ka Wazifa Or Kamal

ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں مگر وہ اولاد کی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں۔ انہوں نے ہر دوا اور ہر علاج کروا کے دیکھ لیا ہے۔ مگر نہ ان کے دن بدلتے ہیں اور نہ ہی انہیں اولاد کی خوشخبری سننے کو ملتی ہے۔ ایسے میاں بیوی کے لیے سورہ نوح کی یہ تین آیات ان کی...

Surah Jail And  Taweez For Prison

Surah Jail And Taweez For Prison

بہت سے کیسز میں ہم نے دیکھا ہے کہ بے گناہ کو جیل کی سلاخوں میں قید کر دیا جاتا ہے۔ گھر والوں کے پاس نہ روپے پیسے کی فراوانی ہوتی ہے۔ اور نہ ہی ان کے پاس کوئی سفارش ہوتی ہے۔ تو وہ کیسے اس بے گناہ کو جیل سے رہا کروائیں۔ جو دشمن جھوٹے مقدمے کی بنا پر قائم رہتے ہیں۔ اور...