اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہُ کُنْ فَیَکُوْنُ۔(ترجمہ)اور جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے بارے میں بس اتنا کہتا ہے کہ:ہو جا چناچہ وہ ہوجاتی ہے۔
اس آیت مبارکہ کو روزانہ نماز فجر کے بعد210 مرتبہ پڑھنا شروع کردیں۔اس آیت کے فوائد آپ کو حیران کر دیں گے۔آپ کے تمام کام آسان ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ہر کام میں رکاوٹ کی وجہ جادو یابندش ہے تو پھر اس صورت میں آپ اسی آیت مبارکہ اور سورہ البقرہ کے نقش ہمارے روحانی سنٹر سے بطور ہدیہ1400,1400 حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861