یسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کے مسئلے یا مقصد کے عین مطابق کون سا وظیفہ بہترین ہے؟ تو اسی صورت میں ہی وظیفہ کے %100 نتائج ملیں گے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ہم اپنی سوشل میڈیا کی فیملی کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی بھی جائز مقصد کی کامیابی کے لئے ہمارے بزرگوں نے اللہ الصمد کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا سکھایا ہے۔جس کی برکت سے آپ جس بھی مقصد کی نیت کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں گے اللہ کے کرم سے اس میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر قبلہ رخ بیٹھ کر اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 540 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو آپ نے مکمل یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے اور اس دوران کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی بلکہ آپ کا جو بھی مقصد ہو اس میں کامیابی کی دعا کر کے سو جائیں۔سات روز تک آپ نے اسی طریقے سے اس اسم کو پڑھنا ہے۔اللہ الصمد کے اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔جس مقصد کے لئے پڑھیں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
اس کے علاوہ اگر اپ اپنی کامیابی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرامیں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861