آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاخْلُفْ عَلیٰ کُلِّ غَا ءِبَۃٍ لِّیْ بِخَیْرٍ“(ترجمہ)اے اللہ! جو رزق تونے مجھے دیا اس پر مجھے قناعت کرنے والا بنا اور اس میں میرے لئے برکت عطا فرما اور میرے اہل و اعیال کو بہتر بدلہ عطا فرما۔
نئے سال کے شروع ہوتے ہیں آپ نے نماز فجر کے بعد اس دعا کو 410 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اور پھر اس دعا کے کرشمے آپ کو حیران کرتے چلے جائیں گے۔غیب سے ایسے سباب پیدا ہوں گے کہ پورا سال ہی کبھی رزق کی یا کوئی بھی مالی پریشانی نہ آئے گی۔کاروبار دن رات ترقی کرے گااور رزق اور دولت بارش کی طرح برسے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے نئے سال کے موقع پر خاص دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام،اپنی والدہ کانام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔

Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861