ساس کے دل میں اپنے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا کرنا تو ہر بہوکی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر بہو کی یہ خواہش پوری بھی ہوجائے۔ اس لئے بعض خواتین کو محبت کے وظائف یا محبت کے عملیات کے ذریعے سے محبت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ کون سا وظیفہ ایسا ہے جو ساس کے دل میں بہو کیلئے بے پناہ محبت پیدا کرے گا۔ اور کون سا وظیفہ بہو کی سسرال میں اہمیت کو بڑھائے گا۔لہٰذا اپنی ڈیمانڈ کے مطابق وظیفہ معلوم کرنے کیلئے تو آپ ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کر لیجیے گا لیکن یہاں ہم ساس کے دل میں بیٹی جیسی محبت پیدا کرنے کا وظیفہ شیئر کر دیتے ہیں۔ جس کے لئے بہو نے ساس کی تصویر پر روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود، یا قدوس روزانہ 360 بار پڑھ کر دم کرنا ہے۔ ان شاء اللہ دونوں میں مثالی محبت پیدا ہوگی۔ اور مزید راہنمائی کیلئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861