ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور ایسے ہی اپنی بہن کو بھی کہہ دیا کہ تم بھی میرے ساتھ پڑھو تاکہ میرا رشتہ جلدی ہوجائے۔ بہن نے بھی پڑھنا شروع کر دیا۔اور ہر جمعے والے دن باقاعدگی سے وہ ہمیں وٹس اپ پر اپنا نام اور پڑھا گیا اسم اعظم دعا کے لئے لکھواتی رہیں۔ اللہ نے خاص کرم فرمایا اور صرف تین ماہ لگے۔ اس لڑکی کے لئے ہانگ کانگ سے بہترین رشتہ آیا۔ ایسا رشتہ آیا کہ اس کے رشتہ دار سب حیران ہوگئے۔ اور صرف رشتہ آیا نہیں بلکہ اسی مہینے کے اندر اندر ان کا آن لائن نکاح بھی ہوگیا۔ اور رخصتی کے لئے لڑکے والوں نے کہا کہ لڑکی کا ویزا ہم ساتھ لے کر آئیں گے۔ جونہی ویزا آگیا تو اس کی رخصتی کروالیں گے۔ یہاں تک تو بات ٹھیک تھی لیکن حیرانگی کی انتہاء تب ہوئی۔ جب اسی دوران اس لڑکی کی اسی بہن کا بھی رشتہ آگیا۔ جو وظیفہ کرنے میں اس کا ساتھ دے رہی تھی۔ اور لڑکی بھی ایسی تھی کہ اس کے پسند آنے کی دور دور تک کوئی امید نہیں تھی۔ خود اس کے گھر والے حیران تھے کہ چھوٹی بہن کو جو دیکھنے آئے۔ اللہ نے پتہ نہیں اس وظیفے کی طاقت سے ان کے دل میں کیا جذبات جگا دئیے کہ موقع پر وہ لڑکی انہیں انتہاء کی حد تک پسند آگئی۔ یعنی بڑی بہن اپنی رخصتی کی شاپنگ کررہی تھی اور چھوٹی کا بھی رشتہ طے ہوگیا۔ اس طرح کے مشاہدات تو ہمیں پچھلے چودہ سال سے حیران کرتے آئے ہیں کہ ہم آج تک خود یہ سمجھ نہیں پائے کہ ایسے معجزاتی فیض ان دعاؤں کے وسیلے سے ہوئے جو دعائے باطن میں ان کے لئے کروائی گئیں یا پھر اس وظیفے سے ہوئے جوبزرگوں کی اجازت سے دیا جاتا ہے۔ بہرحال دعا سے ہوئے یا وظیفے سے۔ آپ کا بھی اگر شادی کا مسئلہ ہے تو آپ بھی یہی وظیفہ کرلیں اور دعا کے لئے نام بھیجیں۔ اللہ کی ذات آپ پر بھی اپنا خاص کرم فرمائیں گے ان شاء اللہ۔ دعا کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861