ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور ایسے ہی اپنی بہن کو بھی کہہ دیا کہ تم بھی میرے ساتھ پڑھو تاکہ میرا رشتہ جلدی ہوجائے۔ بہن نے بھی پڑھنا شروع کر دیا۔اور ہر جمعے والے دن باقاعدگی سے وہ ہمیں وٹس اپ پر اپنا نام اور پڑھا گیا اسم اعظم دعا کے لئے لکھواتی رہیں۔ اللہ نے خاص کرم فرمایا اور صرف تین ماہ لگے۔ اس لڑکی کے لئے ہانگ کانگ سے بہترین رشتہ آیا۔ ایسا رشتہ آیا کہ اس کے رشتہ دار سب حیران ہوگئے۔ اور صرف رشتہ آیا نہیں بلکہ اسی مہینے کے اندر اندر ان کا آن لائن نکاح بھی ہوگیا۔ اور رخصتی کے لئے لڑکے والوں نے کہا کہ لڑکی کا ویزا ہم ساتھ لے کر آئیں گے۔ جونہی ویزا آگیا تو اس کی رخصتی کروالیں گے۔ یہاں تک تو بات ٹھیک تھی لیکن حیرانگی کی انتہاء تب ہوئی۔ جب اسی دوران اس لڑکی کی اسی بہن کا بھی رشتہ آگیا۔ جو وظیفہ کرنے میں اس کا ساتھ دے رہی تھی۔ اور لڑکی بھی ایسی تھی کہ اس کے پسند آنے کی دور دور تک کوئی امید نہیں تھی۔ خود اس کے گھر والے حیران تھے کہ چھوٹی بہن کو جو دیکھنے آئے۔ اللہ نے پتہ نہیں اس وظیفے کی طاقت سے ان کے دل میں کیا جذبات جگا دئیے کہ موقع پر وہ لڑکی انہیں انتہاء کی حد تک پسند آگئی۔ یعنی بڑی بہن اپنی رخصتی کی شاپنگ کررہی تھی اور چھوٹی کا بھی رشتہ طے ہوگیا۔ اس طرح کے مشاہدات تو ہمیں پچھلے چودہ سال سے حیران کرتے آئے ہیں کہ ہم آج تک خود یہ سمجھ نہیں پائے کہ ایسے معجزاتی فیض ان دعاؤں کے وسیلے سے ہوئے جو دعائے باطن میں ان کے لئے کروائی گئیں یا پھر اس وظیفے سے ہوئے جوبزرگوں کی اجازت سے دیا جاتا ہے۔ بہرحال دعا سے ہوئے یا وظیفے سے۔ آپ کا بھی اگر شادی کا مسئلہ ہے تو آپ بھی یہی وظیفہ کرلیں اور دعا کے لئے نام بھیجیں۔ اللہ کی ذات آپ پر بھی اپنا خاص کرم فرمائیں گے ان شاء اللہ۔ دعا کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pasand Ki Shadi Ka Qurani Hal
پسند کی شادی آج کے دور کا ایک عام مگر نہایت حساس مسئلہ ہے، اکثر نوجوان دل کی خواہش تو رکھتے ہیں مگر گھر کے مسائل، رشتے کی رکاوٹیں یا حالات کی سختیاں انہیں مایوسی میں ڈال دیتی ہیں، نفسیات کہتی ہے کہ جب دل کو امید اور یقین کا سہارا مل جائے تو انسان ہر رکاوٹ کو آسان...
Pregnancy Mein Baby Ki Growth Ka Naqsh
اگر بچہ ماں کے پیٹ میں سکڑنے لگے یعنی اس کی گروتھ کم ہوجائے، رک جائے، ہارٹ بیٹ کا مسئلہ ہوجائے اور ڈر ہو کہ کہیں ڈی این سی نہ کروانی پڑ جائے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ حاملہ عورت کے نام سے منسوب کرواکے اس کے پیٹ پر باندھ دیا جائے اگر اللہ نے قبولیت فرمالی تو...
Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
گھٹنوں کے درد کا شکار ایک ۰۷ سالہ بی بی کو ملنے والا فیض آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ جب انہوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا تو بستر پر پڑی تھیں۔گہری مایوسی تھی۔ ہر میڈیسن بے اثر تھی اور گھٹنوں کا درد بہت شدید تھا۔ انہیں سورۂ الشعراء کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرواکے پہننے کے...
Miyan Biwi Mein Mohabbat Rohani Amal
شوہر کی سختی اور بیوی سے دوری گھریلو سکون کو ختم کر دیتی ہے اور رشتہ محبت کی بجائے نفرت میں بدلنے لگتا ہے۔اس کے لئے ہمارے ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر مسلسل آیات کی تلاوت اور دعاؤں کا ورد کیا گیا ہے۔اس نقش کی روحانی لہریں شوہر کے دل میں...
Wazifa From 3rd Rabi Ul Awal
ربیع الاول کی تیسری رات رحمت و برکت کی ایسی گھڑی ہے جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔اس رات قرآن کے نقش کا ورد دل کو نورِ ایمان سے بھر دیتا ہے اور ہر اندھیرا اجالا بن جاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش انسان کو نظرِ بد، حسد اور رکاوٹوں سے بچا کر اللہ کی پناہ میں...
Larai Jhagra Khatam Karne Ka Naqsh
اگر گھر میں ہر وقت جھگڑے ہوتے ہیں، میاں بیوی میں ناچاقی اور بچوں میں نافرمانی ہے تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ ایسے میں سورۃ المجادلہ کا یہ خاص روحانی نقش آپ کے لیے بہترین حل ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اسے آیاتِ محبت، آیاتِ سکون اور اسمائے حسنیٰ کے ساتھ کئی دن کی...
Ism Al-Hafeez Ka Powerful Naqsh
الْحَفِیْظکا مطلب ہے حفاظت کرنے والا۔ یہ اسم مبارک ہر اس شخص کے لیے ڈھال ہے جو خطرات، بیماریوں یا دشمنوں کے شر میں گھرا ہوا ہو۔ آج کے دور میں لوگ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی حملوں کا بھی شکار ہوتے ہیں، جیسے جادو، بندش یا نظر بدالْحَفِیْظکا خاص روحانی نقش اللہ کے حکم سے...
Ayat Ul Kursi Ka Powerful Rohani Tahafuz
ایسے افراد جن پر جنات، شیطا نی قو توں او ر آسیب وغیر ہ کا قبضہ ہے یا ایسے افراد جن کے گھروں میں جنا ت وغیرہ او ر بری نحو ستوں کا بسیر ہ ہے۔ او ر وہ ہر طرح کے توڑ کر وا کر بھی نا امید ہی ٹھہرے ہیں۔ یا پھر عارضی طو ر پر تو ان سے چھٹکا را مل جا تا ہے لیکن کچھ وقت بعد...
Mian Biwi Mein Mohabbat Dalne Ka Taweez
میا ں بیوی کا رشتہ گلا ب کے پھو ل کی مانند ہو تا ہے۔جو شروع میں تو خوبصورت لگتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد مر جھا جا تا ہے۔ اگر آپ کے بھی ازدواجی تعلقا ت اس طرح کی مر جھاہٹ کا شکار ہیں تو پریشا ن ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ قرآن میں ہر چیز کا روحا نی حل مو جود ہے۔اس سلسلے...
Naqsh For Success In Life
جو لو گ زند گی میں کا میا بی،شہرت یا پھر کسی خا ص مقا م تک پہنچنا چا ہتے ہیں۔ان کے لئے ہما رے روحا نی ماہرین کا خا ص روھا نی کلما ت سے تیا ر کردہ یافتاحاسم اعظم کا نقش ایک بہترین تحفہ ہے۔جن لو گوں کا مقدر رکا ہوا ہو، یا پھر محنت کا باوجودمنزل بہت دو ر نظر آئے۔ان کے...
Jinat Aur Asaib Se 100% Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو اپنے ارد گرد کچھ ایسی شیطا نی قو تیں یا کچھ ایسے اثر ات محسو س ہو تے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ اپنے ا عصا ب کو بہت بھاری محسو س کر تے ہیں۔کچھ ایسے اثرا ت جنہیں آپ بیا ن نہیں کر سکتے لیکن وہ آپ کو اپنی لپیٹ میں اس طرح لے لیتے ہیں۔کہ جن کو سمجھنا آپکی سو چ سے با لا...
Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...