اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے یا بلاوجہ ہر وقت غصہ آتا ہے۔یا آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جو ہر وقت بلا وجہ غصہ کرتا ہے۔اسے اپنے غصے پر قابو نہیں رہتا۔وہ غصے سے پاگل ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ جس شخص کو غصہ بہت زیادہ آتا ہو،اسے روزانہ 121 بار یَاوَدُوْدُ پانی پر دم کر کے پلا دیں۔انشاء اللہ، اللہ کے کرم سے اس شخص کا بلاوجہ کا غصہ ختم ہو جائے گا۔اور وہ بہت پرسکون اورٹھنڈے مزاج کا ہو جائے گا۔لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ یہ ہر وقت کاغصہ نظر بد یا جادو کی وجہ سے ہے تو پھر آپ کو اس وظیفے کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔جو شدید اور پرانی نظر بد یا جادو کا جڑ سے خاتمہ کرے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-2611777
Male:0300-9157861