اکثر لوگ اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ انہیں وسوسے آتے ہیں۔بلاوجہ کے خوف اور وسوسوں میں گھرے رہتے ہیں۔کسی کو گندگی اور ناپاکی کے وسوسے آتے ہیں۔ کسی کو مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں اور کسی کو نماز میں وسوسے آتے ہیں۔اور یہ وسوسے انسان پر اس قدر حاوی ہو جاتے ہیں کہ وہ لاکھ کوشش کر لے ان سے چھٹکارہ پانا مشکل ہو جاتا ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا تو اسنے عرض کیا:اے اللہ کے رسولﷺ ہمارے دل میں کچھ خیالات آتے ہیں اور وہ اشارے کنائے سے کچھ اس طرح کہہ رہا تھا کہ ان خیالات کو زبان پر لانے کی بجائے کوئلہ ہو جانا اسے زیادہ پسند ہے،تو آپ ﷺ نے فرمایا:الَلّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الّٰذِیْ رَدَّ کَیْدَہُ اِلَی الْوَسْوَسَۃِ۔(ترجمہ)اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے،سب تعریف اس اللہ کی جس نے اس (ابلیس) کے مکر کو وسوسے کی طرف لوٹا دیا۔جب بھی آپ میں سے کسی کو شیطانی وسوسے آئیں ان کلمات کو پڑھنا شروع کر دیا کریں۔وسوسے آپ کے دل و دماغ سے دور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اور اگر وسوسے جادو ی وجہ سے آتے ہیں تو پھر آپ کو باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہو گی۔۔لہٰذا وسوسوں سے حفاظت اور جادوکے توڑ کے لئے ان روحانی کلمات اورسورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861