اکثر خواتین میں یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہpragnantتو ہو جاتی ہیں پر pragnancyکے دوران بچے کے دل کی دھڑکن نہیں ہوتی یا گروتھ رک جاتی ہے اور حمل ضائع ہونے کا خطرح ہوتا ہے یا حمل کے دورانBlooding ہونے کے مسئلے سے دوچار رہتی ہیں اور ڈاکٹر کو چیک کروانے پر وہ حمل ضائع کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور بتاتے ہیں کے بچے کی گروتھ نا ہونے کی وجہ سے یہ سب مسئلے ہو رہے ہیں تو خواتین کو بالکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
۔
ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق سورہ مریم میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر دی ہے کہ ہرحاملہ خواتین کے حمل کے دوران آنے والے ہر مسئلے کا حل موجود ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کے سورہ مریم کو روزانہ پڑھنے کی رواٹین بنانی ہے اس کے پڑھنے سے سورہ مریم میں موجود طاقتور روحانی تاثیر کی بدولت انشاء للہ رکی ہوئی بچے کی گروتھ ہونے لگ جائے گی اور سورہ مریم پڑھ کے پانی پر دم کر کے پینا ہے اور اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھ کے پھونک مارنی ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر سے سورہ مریم کا نقش بھی بنوا سکتے ہیں جو 9 ماہ تک حمل کی حفاظت کرے گا نقش کی تفصیل جاننے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
ٖFemale:0305-2611777
Male:0300-9157861