آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے کہ وظیفہ کرتے ہی اللہ تعالیٰ سے جو مانگو گے ملے گا۔جمعے کے روز نماز جمعہ کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد129 مرتبہ سورہ الکوثرپڑھیں۔اور اللہ کے حضور دعا کریں۔آپ کی ہر تمنا،دلی مراد اور جائز حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔قرض خواہ پہاڑ کے جتنا ہو اللہ کی رحمت سے ادا ہو جائے گا۔ایسی حاملہ خاتون جس کا حمل بار بار ضائع ہو تا ہے اس وظیفے کو کرنے سے حمل محفو ظ رہے گا۔شائد ہی کوئی بد نصیب ہو جو یہ وظیفہ چھوڑ دے۔یہ وظیفہ شروع کریں اور نصیب بدلتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
اس کے علاوہ سورہ الکوثر کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبر ز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861