مال و اسباب کو چوری ہونے سے بچانے کے لئے آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شئیر کریں گے۔مال و اسباب کی حفاظت کے لئے چوری سے محفوظ رکھنے کے لئے نقصان سے محفوظ رہنے کے لئے سات مرتبہ آیت الکرسی اور 11 مرتبہ اسم اعظم یَاجَلِیْلُ پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک مار دیں۔انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا مال و اسباب حفاظت میں رہے گا۔چوری سے محفوظ رہے گا۔
اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861