اگر آپ کے دل میں بے چینی یا گھبراہٹ ہوتی ہے دل پر ہر وقت ایک عجیب سا خوف طاری رہتا ہے۔دل اندیشوں اور وسوسوں میں گھرا رہتا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔کیونکہ آپ کے ساتھ انتہائی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جب بھی دل میں بے چینی یا گھبراہٹ زیادہ ہو توآپ نے ”لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ“پڑھنا شروع کر دینا ہے۔یہ عمل کر کے دیکھیں۔جیسے جیسے وظیفہ کرتے جائیں گے دل کو سکون محسوس ہونا شروع ہو گا اور اللہ کی رحمت سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کاروحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869