طلاق روکنے کے لئےزبردست روحانی عمل
اگر میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہو گئے ہیں۔شوہر کا بلاوجہ موڈ خراب رہنے لگا ہے۔اور شوہر اس حد تک بدظن ہو جائے کہ وہ بیوی کو طلاق دینے کو تیار ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کے لئے پہلی جیسی محبت نہیں رہی۔اور بیوی کے لئے اپنا کھویا ہوا مقام اور شوہر کی محبت حاصل کرنا آسان نہیں۔
طلاق روکنے کا وظیفہ
تو بیوی کو چاہئے کہ طلاق روکنے اور شوہر کے دل میں اپنی کھوئی ہوئی محبت جگانے کے لئے اسم اعظم یَا جبار،یا معز کو روزانہ 500 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے۔شوہر کا سخت دل بیوی کے لئے موم ہو جائے گا۔
لیکن اگر معاملہ نظر بد یا جادو کا ہے تو پھر جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر سے قرآنی آیات کے نقش دئے جائیں گے۔مزید تفصیلات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861