سورہ الکوثر کا خاص عملدولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی

 

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔

 

سورہ الکوثر  کا روحانی وظیفہ

خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں گے۔جس میں آپ کو کرنا یہ ہے کہ ایک کالے رنگ کا دھاگہ لینا ہے اور اس پر 210 با سورہ الکوثر کو پڑھ کر دم کرنا ہے۔اور ہر مرتبہ پڑھنے کے بعد دھاگے کو گرہ لگا لیں۔اسی طرح یہ عمل آپ نے سات دن کرنا ہے۔اللہ کے فضل سے ایسے غیبی اسباب پیدا ہوں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔رزق ااور دولت کی بارش ہونے لگے گی انشاء اللہ۔

 

سورہ الکوثر  کا نقش

 

اس کے علاوہ سورہ الکوثر کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

 

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861