یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس وقت کسی بزرگ نے یہ بتایا کہ چاٹی کی لسی لیں اس کورکھ دیں جب اس پر پانی آجائے تو وہ پانی نتھار کر جس قدر ہو سکے اس کو بار بار پئیں۔ جب ایک مرتبہ پانی نتھار لیا جائے تو دوبارہ پانی ڈال دیں اس طرح تھوڑی دیر بعد پھر پانی اوپر آجائے گا۔تین دن تک یہ کر لیں شرطیہ آپ کو ہپٹائٹس اے،بی اور جگر کی بیماری سے شفاء نصیب ہو گی۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861