1۔کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اُسے قتل کر دینے کے برابرہے۔
2۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیو نکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ رزق کو دور کر سکتا ہے۔
3۔کسی کے گھر جا ؤ تو اندھے بن کررہو اور باہر نکلو تو گونگے بن کے نکلو۔
4۔جو شخص اپنی مفلسی اور فقیری کا اظہار کرتا ہے،در حقیقت اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے۔
5۔بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔
6۔اور کبھی غم نہ کرنا کہ دنیا آپ کے ساتھ نہیں بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک آپ کے ساتھ ہے۔
یہ تھے خوبصورت اقوال مبارک۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861