شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں تو پھر یہ اپنائیت دکھانے میں بالکل بھی پیچھے نہیں رہتیں۔ شکیلہ نام کا اسم اعظم ہے۔
یَاشَھِیْدُ،یَاوَلِیُ
اس اسم اعظم کو ہر روز 365 مرتبہ پڑھیں
اور اگرشکیلہ یا کسی بھی نام کی لڑکیوں یا لڑکوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ پیش آرہا ہے۔ جس کاوہ فوری روحانی حل قرآنی نقوش سے چاہتے ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861