کے مریضوں کے لئے شفاء کا بہت ہی پاورفل روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ اس روحانی علا ج میں مریض کو اس کے نام سے منسوب سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ واذ مرضت فھوا یشفین جس کا ترجمہ ہے اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ اس آیت مبارکہ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ دماغ کو اپنی روحانی تاثیر سے بہت زیادہ پرسکون کردیتی ہے۔ دماغ تک خوشی اور سکون کے پیغامات پہنچاتی ہے۔ جس سے مریض دنوں میں اوسی ڈی کی کیفیت سے باہر آجاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جائے گا کہ مریض پر جب کوئی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا تو زیادہ تر وجہ جادو یا نظر بد ہوتی ہے۔ اس کے اثرات سورۂ البقرہ کے نقش سے ختم کئے جاتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861