جسے ایک بار شراب کی لت لگ جائے وہ خود بھی شراب چھوڑنا چاہے تو چاہ کر بھی چھوڑ نہیں پاتا۔ شراب کا نشہ کرنے والوں کو راہ راست پر لانا چونکہ بے پناہ اجر عظیم رکھتا ہے۔ لہذا رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں جو بھی اللہ تعالی اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ ایسے دسترخوان پر مت بیٹھے جہاں شراب پی جاتی ہو۔ اور نہج البلاغہ میں حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر شراب کا ایک قطرہ کسی دریا میں مل جائے اور اس دریا کا پانی مختلف راستوں سے ہو کر اس جگہ پہنچ جائے جہاں گھاس اگتی ہو اور وہ گھاس کوئی گھوڑا کھا لے تو میں علی اس گھوڑے پر سواری کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔ لہذا شراب کی اس قدر سخت ممانعت یہ ظاہر کرتی ہے کہ شرابیوں کو شراب کی لت سے ہٹانا افضل ترین نیکی ہے۔ اگر یہ کام آپ کی لاکھ کوشش کے باوجود نہیں ہو پا رہا تو سورہ مائدہ میں ایسی زبردست روحانی تاثیر ہے۔جو شرابیوں کے دل میں شراب سے نفرت کا ایسا بیج بو دیتی ہے کہ وہ اسے پینا تو دور کی بات اسے چھونے سے بھی نفرت کرنے لگتے ہیں۔ لہذا آپ کے ارد گرد جو بھی شرابی موجود ہے اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم کو کال پر لکھوائیں۔ تاکہ سورہ مائدہ کا نقش اس شرابی کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیا جائے۔ نقش سورہ مائدہ آپ چاہے اس شرابی کو پہنا دیں یا گھر میں ہی پاک جگہ پر رکھ لیں اور جو اسم اعظم آپ کو نقش کے ساتھ پڑھنے کے لیے دیا جائے اسے باقاعدگی سے پڑھ کر نقش پر یا شرابی پر دم کرتے رہنے سے انشاء اللہ دن بدن شراب کی نفرت اس شرابی کے دل میں اترنا شروع ہو جائے گی۔ اور پھر ایک وقت آئے گا کہ اسے شراب کے نام سے ہی گن محسوس ہونے لگے گی۔ یہ سب کمال نقش میں موجود سورہ مائدہ کی روحانی تاثیر کا ہے۔ اور ان پاک روحانی کلمات کا ہے۔ جو خاص اوقات میں پڑھ کر نقش پر دم کیے گئے ہیں۔ اور اگر آپ کو یہ شبہ ہے کہ شرابی کے دل و دماغ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا پہرہ ہے اسی لیے اس پر کوئی چیز اثر نہیں کرتی تو ایسی صورت میں سورہ مائدہ کے نقش کے ساتھسورہ بقرہ کا نقش بھی شرابی کے نام سے منسوب کروا لیں۔ جس سے اس کے دماغ پر کی گئی ہر قسم کی بندش کا اثر فوری زائل ہوگا۔ اور اس پر آپ کی ہر نصیحت اثر کرے گی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861