Female: 0305-2611777

سورۃ شوریٰ میں خدا جانے کہ شفا کی کیسی حیرت انگیز روحانی تاثیر ہے۔ جس نے ہمیں یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ نہ مس کیرج ہوگا اور نہ ہی ڈی این سی اللہ کے کرم سے حمل کی حفاظت بھی ہوگی۔ اور بچے کی ہارٹ بیٹ کے مسائل گروتھ کے مسائل سب روحانی طاقت سے حل ہوں گے۔ کیونکہ لگ بھگ 12 سال سے ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ جس جس حاملہ خاتون کو جس بھی طرح کا مسئلہ تھا جیسے کہ شوگر یا بلڈ پریشر کا بڑھ جانا خون گاڑھا ہو جانا، بچے کے ارد گرد پانی کا زیادہ ہو جانا، گروتھ کا رک جانا، بلیڈنگ سٹارٹ ہو جانا، الٹراساؤنڈ میں بچے کا نظر نہ آنا، ہارٹ بیٹ نہ آنا وغیرہ۔ جیسے مسائل جن جن خواتین کو درپیش تھے جنہیں ڈاکٹرز نے ڈی این سی تک کا کہہ دیا تھا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بہت ساری خواتین کا ایسی سٹیج پہ ا ٓکے ہر بار مس کیرج ہو جاتا تھا ایسی صورت میں انہیں روحانی علاج کے طور پر دو نقش ارسال کیے جاتے رہے۔جن میں ایک نقش سورۃ شوریٰ کا تھا جو کہ حاملہ کو پیش آنے والی تمام تر میڈیکلی وجوہات کو دور کر کے ان کے لیے باعث شفاعت ثابت ہوتا رہا۔جبکہ ہر 100 میں سے تقریبا 30 خواتین پر جادو بندش اور بری نظر جیسے اثرات تھے تو انہیں سورہ بقرہ کا نقش بھی ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا گیا۔ جس کے نتائج اس قدر حیرت انگیز رہے کہ بقول ان خواتین کے ڈاکٹرز بھی حیران تھے کہ انہیں بلایا تو ڈی این سی کے لیے گیا تھا مگر اللہ کے کرم سے اس کی نوبت پیش ہی نہیں آئی رکی ہوئی گروتھ بھی ہونے لگ گئی۔ اور خصوصا جن خواتین کا ہر بار ہی مس کیرج ہو جاتا تھا ان کا حمل اللہ کے کرم سے محفوظ رہا۔اور ان میں سے بعض نے صحت مند بیٹیوں کو اور بعض نے خوبصورت بیٹوں کو جنم دیا بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے۔ اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861