اکثر والدین بچوں کا ضد کرنا چڑچڑا پن رونا چیخنا چلانا شدید قسم کا غصہ کرنا معمول کی بات سمجھتے ہیں۔ کسی ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تاکہ معاملے کی اصل وجہ معلوم کی جائے کہ بچہ کہیں فزیکلی یا انٹرنلی کسی تکلیف میں مبتلا تونہیں۔ لیکن پھر بھی اس کا نتیجہ تسلی بخش نہیں ہوتا اور بچہ مسلسل ایسی کیفیات سے دوچار ہوتا چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ شدید ترین کیفیت میں بچہ روتے روتے بے ہوش بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کی ایسی صورتحال کو یا تو نظر انداز کیا جاتا ہے یا پھر معالج کو چیک کروانے کے باوجود بھی میڈیسن استعمال کرنے کے بعد بھی کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آتی۔ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ممکن ہے کہ معاملہ نظر بد جادو ٹونے یا سفلی عملیات اور سحر و آسیب کا ہو۔ جیسے والدین نظر انداز کر رہے ہیں۔تو ایسی صورتحال میں اگر آپ بچے کو بے جاضد اورچڑچڑا پن کے فوری روحانی علاج کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کا انتخاب کرتے ہیں تو ہم اس مسئلے کے حل کے لیے دو پاور فل قرآنی تعویذات بچے کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کرتے ہیں۔ جس میں ایک تعویذ سورہ شوری کا ہے۔جو کہ ہر قسم کی ان میڈیکلی وجوہات کو دور کرنے کے لیے باعث شفا بنتا ہے۔ جو بچے کو ضدی اور چڑچڑے پن کا شکار بناتی ہیں۔ جبکہ دوسرا نقش سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے ممکنہ جادو ٹونے نظر بد اور سحر و آسیب کے خاتمے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جونہی یہ کرشماتی تعویزات بچے کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیے جاتے ہیں تو اس کی روحانی کرامات اور اللہ کے کرم کی بدولت بچے کے اوپر سے ہر طرح کے برے اثرات کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اور وہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آتا ہے اور اس کی زندگی میں ایسی حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں کہ سب حیران رہ جاتے ہیں بچے کی صحت اور باقی تمام معاملات اور اس کی ذہنی کیفیت ایسے تیزی سے صحت یابی کی طرف لوٹنا شروع ہو جاتی ہے کہ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے وہ کبھی بیمار تھا ہی نہیں۔ اور کسی قسم کے چڑچڑے پن ضد یا کسی بھی قسم کی کیفیت سے دوچار تھا ہی نہیں۔ اگر آپ بھی یہ قرآنی تعویذاتحاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے روحانی سینٹر سے بطور ہدیہ 14 1400 ادا کر کے تعویزات حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861