Female: 0305-2611777

اگر آپ سے کوئی بھی ایسا انسان ناراض ہے جس کی ناراضگی آپ سے برداشت نہیں ہو رہی اور آپ ہر صورت اس سے صلح کرنا چاہتے ہیں۔ مگر وہ صلح کرنا تو دور کی بات اپنی اکڑ اور ضد پر قائم ہے کہ وہ کبھی بھی آپ کے سامنے نہیں جھکے گا اپنی ضد نہیں چھوڑے گا۔ چاہے پورا خاندان مل کر اسے منانے کی کوشش کرے۔ لیکن وہ نہیں مانے گا۔ اور اس شخص کو منانے کی آپ نے پہلے بھی کئی بار کوشش کی ہے مگر نتیجہ کچھ بھی نہیں نکل رہا تو ایسی صورت میں آپ سے ایسا زبردست روحانی حل شیئر کر رہے ہیں۔جس کی بدولت اس انسان کے دل میں آپ کے لیے ہمدردی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اور اس کی ضد ٹوٹ جائے گی۔ جس سے وہ صلح کے لیے خود بخود امادہ ہوگا انشاء اللہ۔ اس کے لیے آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ کو دو قرآنی تعویذات آپ کے اور ناراض شخص کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورہ نساء کا ہے۔ جس میں موجود محبت کی تاثیر انسان کو صلح کے لیے مجبور کرتی ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔ جو اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات ناراضگیاں یا غلط فہمیاں نظر بد حسد یا جادو کا شکار ہونے سے بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس لیے نقش میں موجود سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر ان جادوئی اثرات کو فوری زائل کرے گی۔ جو صلح نہیں ہونے دیتے اور غصے کو بڑھاتے ہیں۔ اب تک اسی روحانی علاج کے تحت صلح کے کئی سو کیسز اللہ کے کرم سے کامیابی سے سالو ہو چکے ہیں۔ یہ دونوں نقوش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں جو انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں۔ اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے کہ یہ نقوش 14 1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کریں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861