اگر اْپ کا دماغ کسی بھی وقت فضول پریشان کن اور خوف پر مبنی سوچوں سے خالی نہیں ہوتا َگندے خیالات آتے ہیں مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں بھی ایسے خیالات آتے ہیں جو آپ کو بہت پریشان کر دیتے ہیں َ تو اللہ کی ذات کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں جنہیں آپ روکنا چاہتے ہیں جھٹکنا چاہتے ہیں اور اور جان چھڑوانا چاہتے ہیں مگر ان خیالات یا احساسات کے انبار سے آپ نکل ہی نہیں پاتے َبہت زیادہ رونا آتا ہے آپ تنہائی پسند ہو گئے ہیں۔ محفلوں میں جانا شادی بیاہ میں جانا لوگوں سے ملنا جلنا یہ سب اب آپ کو اچھا نہیں لگتا۔اگر یہ کیفیات آپ پر بار بار طاری ہوتی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے مسئلے کی وجہ روحانی بھی ہے اور نفسیاتی بھی ہے۔ روحانی وجوہات میں نظر بد یا جادوئی اثرات انسان کے دماغ کو بہت معوف اور کمزور کر دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی ہو جاتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کو ایسا نفسیاتی امراض او سی ڈی ڈپریشن یا ابسیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لیے دونوں ہی وجوہات کو مدنظر رکھ کر آپ سے ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی بدولت انشاء اللہ بے جا اور فضول خیالات و احساسات کے حسار سے آپ نکل آئیں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو ایک نقش سورہ شوریٰ کا دیا جائے گا جو کہ شفا کی تاثیر رکھنے والا بہت ہی پاور فل نقش ہے۔ جبکہ دوسرا تعویز سورہ بقرہ کا دیا جائے گا جو کہ جادوئی اثرات کے خاتمے کے لیے ہے۔سورہ شورہ میں چونکہ شفا کی خاصیت ہے اس لیے جتنے بھی خیالات آپ کو نفسیاتی امراض کی وجہ سے آتے ہیں وہ تمام تر خیالات نقش کو پہنتے ہی انشاء اللہ ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور جو خیالات آپ کو شیطانی اثرات کی وجہ سے آتے ہیں وہ بھی نقش کو پہننے کے بعد انشاء اللہ بہت ہی تیزی سے ختم ہوتے جائیں گے اور آپ کا دماغ ہر قسم کے شیطانی اثرات سے آزاد ہو کر روحانی سکون میں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ دونوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861